سعودی عرب میں بہت سے ایسے افراد کو سعودی افرادی قوت کی طرف سے مختلف قسم کے SMS موصول ہوئے ہیں اور اب اس پیغامات کے ذریعے ایسے لوگوں کے اقامے جو کہ 8 profession پہ مشتمل ہیں تو اُسے تبدیل کرنے اور جو موجودہ ان کے profession ہیں تو اُسے ختم کرنے کے بارے میں باقاعدہ طور پہ SMS کر کے اطلاع دی گئی ہے
سعودی حکومت نے اس نیوز کو highlight کیا ہے جس میں غیرملکی افراد بڑی تعداد میں ان profession میں کام کرتے تھے اور اب ایسے لوگوں کے اقامے مزید تجدید نہیں ہوں گے اور یہ پابندی باقاعدہ طور پہ کل سے نافذ ہو گی اور مزید ان کے کمپنی والوں کو بھی واضح کر دیا گیا ہے کہ اب ان 8 profession کے لہذا سے کام کرنے والے غیرملکی افراد کے اقاموں کو بغیر اضافی charges دئیے یعنی کہ free of cost اور مزید جس لہذا سے یہ آپ کے پاس کام کرتے ہیں فوری طور پہ تبدیل کیا جائے اور یہ 8 profession جس میں شامل workers, doctors, engineers, ordinary workersاور specialist تو ان profession کے لوگوں کو sms مل رہے ہیں اور جن کو ابھی تک SMS موصول نہیں ہوئے جلدہی اُن کو بھی موصول ہونے شروع ہو جائیں گے
0 تبصرے