انگلینڈ Sponsorship Jobs حاصل کرنے کا منفرد موقع Tier 2 Visa میں بڑی تبدیلی؟

انگلینڈ Sponsorship Jobs حاصل کرنے کا منفرد موقع Tier 2 Visa میں بڑی تبدیلی؟
یوکے میں sponsorship job اپلائی کرنے کا منفرد موقع ہے کیونکہ آپ جہاں کہیں پہ بھی ہے آپ لوگ sponsorship jobs کو اپلائی کر سکتے ہیں یعنی کہ آپ خود سے اپنے لیۓ Job کو find کر سکتے ہو اور خود سے ہی اپلائی کر سکتے ہو کیونکہ آپ کو کسی بھی agent کی ضرورت نہیں پڑتی اور مزید اس sponsorship job کے تحت آپ لوگ dependent family members کو بھی اپنے ساتھ میں لے کے جا سکتے ہو اور مزید آپ کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی English language test دینے کی ضرورت نہیں ہو گی اور آپ کو funds کا بھی کوئی proof نہیں دینا پڑے گا تو اب آپ لوگ sponsorship jobs کو آسانی سے اپلائی کر سکتے ہیں تو سب سے easiest way یہ ہے sponsorship jobs کو find کرنے کا کہ آپ کسی بھی online search engine پہ جا کے وہاں پہ آپ یوکے sponsorship job کو search کریں تو اگر آپ کو job کی list مل جائے گی جو کہ entire list ہو گی جہاں پہ آپ کو sponsorship jobs ملیں گی اور اُس کے بعد آپ نے اُن jobs کو select کرنا ہے اور جو job آپ کو اچھی لگے یعنی کہ جو آپ کے field سے related job ہے تو اُس کو select کریں اور پھر اُس کی مکمل detail دیکھیں یعنی کہ job duration کیا ہے salary کیا ہے job role کیا ہے اور آیا یہ job full time کیلئے ہے یا پھر part time job ہے تو یہ سب detail آپ نے check کر لینی ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ آپ نے اپلائی کرنے سے پہلے job description کو اچھی طرح سے پڑھ لینا ہے تو جیسا کہ سب ہی companies جو international workers کو hire کرتی ہیں تو وہ پہلے ہی اپنے description میں mention کر دیتی ہے کہ یہ sponsorship job ہے لیکن کچھ companies ایسی بھی ہیں جو کہ آپ کو sponsorship job allow نہیں کرتی ہیں تو وہ job صرف اور صرف British nationals کیلئے ہوتی ہیں تو اس چیز کو آپ نے اچھی طرح سے check کر لینا ہے اور مزید tier 2 visa کی بات کی جائے تو اس میں آپ کو ہر طرح کے fields کی sponsorship job مل جاتی ہے جیسا کہ آپ کو ware house میں job مل جائے گی کسی factory میں job مل جائے گی اور اگر آپ different languages کو جانتے ہیں تو اُس میں job مل جائے گی اور business management کی بھی job مل جاتی ہے تو آپ بہت ہی آسانی سے اپنی field کے مطابق job find کر سکتے ہیں آپ کو کوئی مسئلہ نہیں آئے گا 


تو یوکے کا یہ سب سے easy Visa ہے جس کے تحت آپ آسانی کے ساتھ یوکے میں job حاصل کر سکتے ہیں چاہے آپ outside یوکے سے ہیں یا inside یوکے سے ہیں تو آپ آسانی سے job حاصل کر سکتے ہیں اور اس job پہ 5 سال یوکے میں کام کرنے کے بعد آپ یوکے کی PR بھی لے سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے