کویت Airport Entry New Rules بڑا اعلان سب پر عائد ہو گیا

کویت Airport Entry New Rules بڑا اعلان سب پر عائد ہو گیا
کویت تازہ ترین خبر airport کی طرف سے جاری ہوئی ہے جیسا کہ کویت میں entry کرنے والوں کو تین دن کے اندر PCR test کروانا پڑے گا کن لوگوں کیلئے ہے کیا timing ہے اور کہاں کہاں کروا سکتے ہیں 


 تو جیسا کہ کویت میں آنے کے تین دن کے اندر اندر PCR test کروانا پڑے گا اگر Sheikh Jaber Bridge پہ کروانا چاہتے ہیں تو شام کو 5 بجے سے رات کو 10 بجے کے درمیان میں کروا سکتے ہیں اور اگر Jaber Al Ahmed Hospital میں کروانا چاہتے ہیں تو صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک کروا سکتے ہیں تو جب PCR test ہو جائے گا تو اُس کے بعد جو result آئے گا تو وہ offline نہیں آئیں گے بلکہ immune application پہ دیکھا جائے گا یعنی کہ اب immune application کو follow کرنا ہو گا جو کہ negative اور positive دونوں results کو show کیا جائے گا اور مزید اس کے علاوہ کویت آنے کے دس دنوں کے بعد اگر کچھ COVID سے متعلق ایسا محسوس ہوتا ہے تو پھر جانچ دوبارہ سے کروائیں یا پھر کسی doctor کا مشورہ لیں تو اب جیسا کہ جو بھی لوگ سعودی عرب سے Hajj کر کے آئیں گے تو اُن سب ہی لوگوں پہ یہ نیا قانون لاگو ہوا ہے اور مزید جو دوسرے passenger کسی دوسرے ممالک سے آتے ہیں تو اُن پہ یہ قانون عائد نہیں ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے