سپین میں لاکھوں Permit کا نیا سلسلہ شروع؟ بڑی خوشخبری Families بھی شامل؟

سپین میں لاکھوں Permit کا نیا سلسلہ شروع؟ بڑی خوشخبری Families بھی شامل؟
سپین سیاحت اور technology کے کاموں میں کافی حد تک کمی واقعہ ہے اور اسی وجہ سے سپین economic برُی طرح سے متاثر ہو رہی ہے اسی مسئلہ اور باقی تمام افرادی قوت کے مسائل کو حل کرنے کیلئے سپین گورنمنٹ tourism اور custom sectors میں عارضی معدت کیلئے ویزے اور ورک پرمٹ جاری کرنے کا منصوبہ بھی رکھتی ہے 


 سپین گورنمنٹ کا کہنا ہے کہ ہم migration سے متعلق قوانین کا جائزہ لے رہے ہیں اور جن ملازمت کا خاض طور پہ ذکر کیا گیا ہے تو ان میں telemarketing والے شعبہ جات sales representatives اور delivery کی گاڑیاں اور software developers نمایاں ہیں اور اب بہت سی سپین میں companies ایسے workers کی تلاش میں ہیں restaurants میں waiter کا کام کر سکیں hotel کے کمرے بھی صاف کر سکیں اور مزید کمی باقی یورپی ممالک میں پائی جاتی ہے تو اب سپین گورنمنٹ کے اس اعلان کے بعد جو student سپین میں جانا چاہتے ہیں تو اُن کو مزید آسانیاں provide کی جائیں گی اور اس کے ساتھ اُنہیں سپین میں کام کی اجازت ہو گی اور مزید اس کے علاوہ بہت سے افراد جن کے relatives سپین میں رہتے ہیں تو وہ بھی سپین کا ویزا اپلائی کر پائیں گے اور اسی طرح باقی short term work permit کا اجرا بھی جلدہی آنے والے دنوں میں کر دیا جائے گا جس کے اعلانات الگ سے کیۓ جائیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے