سپین میں نئے امیگریشن قوانین آ رہے ہیں جیسا کہ آپ سب ہی جانتے ہوں گے کہ سپین میں نئے قوانین کا اعلان ہو چکا ہے اور اس پہ کام جاری ہے اور خاض طور پہ جو امیگریشن کے minister ہیں تو وہ reform کرنے جا رہے ہیں امیگریشن قوانین کے بارے میں
تو جیسا کہ سپین میں سب سے زیادہ یہ پوچھا جاتا ہے کہ کیا نئے آنے والے تو وہ بھی اس نئی امیگریشن سے فائدہ اُٹھا سکیں گے تو واضح رہے کہ یہ جو reforms ہو رہی ہیں یعنی کہ normally جس طرح سے امیگریشن open ہوتی ہے جیسے اٹلی نے open کی ہے دو تین مرتبہ اور اسی طرح سپین نے بھی open کی 2003 اور 2005 میں کہ کچھ time کیلئے اعلان کر دینا کہ اس time period میں illegal لوگ contract لگانے کے ساتھ امیگریشن لے سکتے ہیں تو اسی طرح کے chances سپین میں امیگریشن open ہونے کے اب بہت ہی کم ہیں تو جو زیادہ chances لگ رہے ہیں جیسا کہ آہستہ آہستہ جو چیزیں چل رہی ہیں جس سے یوں لگ رہا ہے کہ سپین کی حکومت ایسے قوانین بنا دے گی جو کہ permanent طور پہ چلیں گے جیسے Arrigo social چل رہی ہے تو اب سپین حکومت نے کوئی ایسا قانون بنانا ہے جس کو permanently لاگو کر دیا جائے گا اور جو بھی نئے آنے والے ہوں گے تو وہ اگر requirements کو پورا کرے گا تو وہ اس نئے قانون سے فائدہ حاصل کر سکے گا
0 تبصرے