انگلینڈ Visa Delay والوں کو Emails مل رہی؟ UKVI Update 2022

انگلینڈ Visa Delay والوں کو Emails مل رہی؟ UKVI Update 2022
یوکے Visa Processing کو لے کے بہت ہی اہم اور اچھی خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ UKVI کی جانب سے کہا گیا تھا کہ Visa Delay سے متعلق جو بھی پراسیس چل رہا ہے تو اُس پہ کام کیا جا رہا ہے یعنی کہ Student Visa, Spouse Visa اور Work Visa پہ کام کیا جا رہا ہے تو جیسا کہ جن لوگوں نے Spouse Visa اپلائی کیا ہوا تھا تو اُن کو After 3 Months میں Decision مل رہے ہیں جو کہ ابھی بھی کافی لوگوں کو Emails مل رہی ہیں Spouse Visa کی اور اب بہت سے Students ایسے ہیں جن کی طرف سے اکثر پوچھا جا رہا ہے کہ Students Visa Processing time کیا چل رہا ہے اور اس کے بارے میں کوئی update آئی ہے تو اب UKVI نے Students کو نئی اچھی خبر دینا شروع کر دی ہے جیسا کہ جو بھی Students wait کر رہے ہیں تو اب اُن کو 2 طرح کی Emails ملنا شروع ہو چکی ہیں تو یہ Emails کون کون سی دی جا رہی ہیں students کو؟ تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یوکے میں سب سے زیادہ Students Visa اپلائی کرنے والے Students کا تعلق انڈیا سے ہے کیونکہ British High Commission کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں ابھی تک انڈین Students جن کو Visas جاری کیۓ جا چکے ہیں تو وہ ایک لاکھ 8 ہزار Students ہیں اور مزید اسی طرح بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کو ابھی تک کوئی Decision نہیں آ رہا؟ اور وہ ابھی بھی wait کر رہے ہیں Decision آنے کا تو میں آپ کو واضح کرتا چلوں UKVI جو کہ باری باری سب ہی Visas کے Processing time پہ کام کر رہا ہے جیسا کہ پہلے Spouse Visa کے Decision دیئے گے اور اب بہت سے ایسے Students ہیں جن کا Intake September میں ہے تو اُن Students کو دو طرح کی Emails مل رہی ہیں ایک تو Biometric کی Emails مل رہی ہے اور دوسری Email Visa Stamp کی مل رہی ہے یعنی کہ بہت سے Students ایسے بھی ہیں جن کی Profile اچھی ہوتی ہے تو اُن کو 1 ماہ میں بھی ویزا مل رہا ہے تو اب جو لوگ wait کر رہے اور اُنہوں نے اپنا سارا پراسیس مکمل کر لیا ہے تو اب جلدہی اُن کو بھی Decision آنا شروع ہو جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے