انگلینڈ کی نئی Visa Scheme نیا Benefits ملنے جا رہا؟ ہوم آفس کا بڑا اعلان

انگلینڈ کی نئی Visa Scheme نیا Benefits ملنے جا رہا؟ ہوم آفس کا بڑا اعلان
یوکے کی جانب سے ایک نئی Visa Scheme کا Benefits بہت سے ممالک کو ملنے جا رہا ہے اور اس نئی Visa Scheme کے تحت جو بھی لوگ Travel کرتے تھے تو اُن کو Travel کرنے سے پہلے جو بھی یوکے کی Requirements تھی تو اُس کو لازمی طور پہ پورا کرنا پڑتا تھا لیکن اب نئی Visa Scheme کا Benefits لوگوں کو یہ ہو گا کہ اب اُن کو یوکے میں travel کرنے کیلئے کسی بھی Visa کی ضرورت درکار نہیں ہو گی یعنی کہ بغیر visa کے یوکے میں travel کیا جا سکے گا اور اب یہ نیا benefits کون کون سے ممالک کے لوگوں کو دیا جا رہا ہے اور مزید یوکے ہوم سیکرٹری نے اہم statement کیا جاری کی ہے اور ہوم آفس نے کیوں بڑا اعلان جاری کر دیا تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق ہوم آفس نے باقاعدہ طور پہ Monday کو اپنی Statement میں اہم بیان دیا جس میں یوکے ہوم آفس نے GCC ممالک کے شہریوں کو نئی Visa Scheme کے تحت بڑا Benefit دینے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق اب GCC میں شامل ممالک کے لوگ بغیر Visa Requirements کے یوکے میں Travel کر سکیں گے یعنی کہ اب ان ممالک کے شہریوں پہ ویزا کی شرط ختم ہو چکی ہے اور GCC میں شامل ممالک Saudi Arabia, United Arab Emirates, Oman, Qatar,Kuwait, Bahrain تو ان سب ہی ممالک کے شہری اس Benefits کا حصہ ہوں گے اور اب اس نئی ویزا سکیم کے تحت یہ ممالک یوکے کی Electronic Travel Authorisation والے پہلے ممالک بن جائیں گے تو اب یوکے ہوم آفس نے GCC ممالک کے مسافروں کو Entry Permit ETA حاصل کرنے کیلئے اب صرف اور صرف ان مسافروں کو Online Application دینے کی ضرورت ہو گی جس کے بعد ان مسافروں کو ETA کی جانب سے ایک Entry Permit کا Document ملے گا جس کے مطابق وہ یوکے میں visa حاصل کیۓ بغیر Several Purposes کیلئے یوکے میں جا سکیں گے اور مزید دوسری طرف یوکے کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کا کہنا ہے کہ ہماری سب سے پہلی Priority یہ ہے کہ یوکے کے Border کی حفاظت کرنا جس کی وجہ سے ETA شروع کر کے ہم اس بات کو یقینی بنا سکتے ہیں کہ جو کوئی بھی یوکے کا سفر کرنا چاہتا ہے تو بغیر کسی خطرہ کے travel کرے اور اُنہیں travel کرنے سے پہلے ہی اجازت ہو اور اب GCC ممالک کے شہریوں کو یہ Benefit یکم جنوری 2023 سے ملے گا یعنی کہ بغیر ویزے کے وہ یوکے میں آ سکیں گے جو بہت اچھی خبر GCC ممالک کیلئے جاری ہوئی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے