سپین حکومت نے دی نئی خوشخبری اب سب ہی کو فائدہ ملے گا

سپین حکومت نے دی نئی خوشخبری اب سب ہی کو فائدہ ملے گا
سپین میں 200 یورو کی نئی امداد جو کہ یہ امداد سب ہی لوگوں کیلئے حکومت کی جانب سے دی جا رہی ہے لیکن یہ امداد صرف ایک دفعہ ہی دی جائے گی کیونکہ ایسا نہیں ہے کہ یہ ہر مہینے آپ کو امداد ملنی ہے تو یہ صرف ایک بار ہی ملے گی تو جو بھی families یا individual کوئی بھی شخص inflation سے متاثر ہے تو اُن کو یہ امداد دی جائے گی 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق آپ کی اگر انتہائی low level کی income ہے اور family بڑی ہے کمانے والے کم ہیں یا پھر آپ بےروزگار ہیں تو یہ خاض طور پہ ایسے لوگوں کیلئے ہے تو اگر آپ کا ایرنتہ بھی اچھا ہے اور آپ کی income بھی اچھی ہے یا پھر family کے تمام افراد کام کر رہے ہیں تو اگر آپ اپلائی بھی کریں گے تو پھر بھی آپ کو یہ امداد نہیں ملے گی


 تو کیسے آپ لوگوں نے یہ امداد اپلائی کرنی ہے تو جن لوگوں کا digital certificate بنا ہوا ہے تو اُن کیلئے کافی آسان ہے تو اگر جن کے پاس یہ چیزیں نہیں ہیں تو وہ مختلف کسی بھی center پہ جا کے 10 یورو دے کے بھی اپلائی کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے