انگلینڈ Benefits لینے والوں کیلئے نئی خوشخبری 5Year Route پہ Switch ہونے کا اعلان

انگلینڈ Benefits لینے والوں کیلئے نئی خوشخبری 5Year Route پہ Switch ہونے کا اعلان
یوکے میں موجود جو بھی لوگ 10Year Route پہ ہیں تو وہ اکثر پوچھتے ہیں کہ ہم 5Year Route پہ جانا چاہتے ہیں تو اُس کی کیا کیا Requirements ہیں تو اگر آپ Partner 10Year Route پہ ہیں اور آپ 5Year Route پہ جانا چاہتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو 2 Requirements کو پورا کرنا پڑے گا تو اُس میں ایک تو یہ ہے کہ آپ نے English Test Pass کرنا ہے اور دوسری Requirement یہ ہے کہ آپ نے Appendix FM کی Financial Requirement کو Meet کرنا ہے اور Appendix FM کی Financial Requirement یہ ہوتی ہے کہ آپ کی اور آپ کے Spouse کی Combine Income جو کہ 18 ہزار 600 ہونی چاہیے However اگر آپ اور آپ کا Spouse Mainly PIP Disability Allowance یا پھر Career Allowance لے رہے ہیں تو پھر ایسی صورت میں آپ کو 18 ہزار 600 کی Requirements کو Meet نہیں کرنا پڑے گا تو جیسا کہ جن کے بھی Partner PIP لے رہے ہوتے ہیں تو جو Formula اپلائی ہوتا ہے تو وہ Adequate Maintenance کا Formula ہوتا ہے تو Adequate کا Formula تھوڑا سا Different ہوتا ہے From 18 ہزار 600 کی Requirement سے تو جیسا کہ جو ایک Married Couple کا Income Support Allowance ہے اور اگر اُن کے Dependent ہیں تو جو Dependent کا Allowance ہے تو اُس کو Weekly Allowance سے Total کیا جاتا ہے یعنی کہ اُس میں آپ کا Weekly Rent Add کرتے ہیں اور جو آپ کو Benefits مل رہے ہیں تو اُس کو Minus کرتے ہیں تو جو اُوپر والا Figure ہے تو اگر آپ کے جو Benefits ہیں تو وہ اُس سے زیادہ ہیں تو پھر ہم کہتے ہیں کہ آپ Adequate اپنے آپ کو Maintain کر سکتے ہیں تو یہ ایک بہت ہی Straight Forward Formula ہے 


تو جیسا کہ جس بھائی نے سوال پوچھا ہے تو اُن کے کیس کے مطابق جیسا کہ آپ کا Partner PIP لے رہا ہے تو آپ نے English Test دینا ہے اور آپ نے Adequate Maintenance کا Test Pass کرنا ہے کیونکہ آپ پہ 18 ہزار 600 اپلائی نہیں ہو گا تو اگر آپ Adequate Maintenance کا test اپلائی کرتے ہیں اور آپ کا Partner PIP پہ ہے تو اُس کی وجہ سے آپ English test Pass کر لیں تو انشا الہٰ آپ آسانی کے ساتھ 10Year Route سے Switch کر کے 5Year Route پہ آ جائیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے