یوکے کا جن بھی Candidate نے ویزا اپلائی کر دیا ہے اور وہ Wait کر رہے ہیں اپنے ویزا کے Result کا تو میں ایسے لوگوں کو واضح کرتا چلوں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں کیونکہ Thousand Of Candidate ایسے ہیں جو کہ Wait کر رہے ہیں اپنے ویزا کا اور جو COVID کے چلتے 2 سال سے Individual Travel Plan کر رہے تھے یوکے کیلئے تاکہ وہ اپنی Family کو مل سکیں یا اپنی Family Functions کو Attend کر سکیں Seminar کو Attend کر سکیں Graduation Ceremonies جو یوکے میں ہوتی ہیں تو اُن کو Attend کر سکیں لیکن اُس کے بعد بھی جب اُنہوں نے اب ویزا اپلائی کیا ہے تو تب بھی اُن کو کوئی Approval نہیں آیا ہے
لیکن اس سے متعلق Recently Exclusive Conversation میں British High Commission کے Spokesperson نے Sorry Feel کیا ہے Delay کیلئے اور اُنہوں نے اب یہ کہا ہے کہ وہ اس پہ کام کر رہے ہیں اور جو Delay time ہے تو اُس کو Reduce کیا جائے گا اور Processing Time کو Fast کیا جائے گا تو Normally Circumstances میں کیا ہوتا ہے کہ Non Settlement Visa Applications جو outside UK سے Submit ہوتی ہیں تو وہ 90 فیصد Applications decide ہو جاتی ہیں within 3 weeks اور 100 فیصد 12 weeks میں decide ہو جاتی ہیں Applications لیکن ابھی یہ Wait Time Extend ہو چکا ہے اور مزید اس کے علاوہ اُنہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ Indian Students یوکے کا Larger Group بناتے ہیں International students اور Indian Professional کی Top Nationality کی Skilled Worker Category میں اور اسی لیۓ جو یوکے کا Largest Network ہے Visa Applications کا تو وہ انڈین میں ہے تو تب ہی وہ Priority اور Super Priority کی جو Visitor Visas کی Services ہیں تو وہ Provide کرواتے ہیں جبکہ یہ باقی Places پہ Close ہے
0 تبصرے