سپین امیگریشن کی نئی تیاریاں Immigration Open ہونے کا بڑا اعلان آ سکتا؟

سپین امیگریشن کی نئی تیاریاں Immigration Open ہونے کا بڑا اعلان آ سکتا؟
سپین حکومت کی جانب سے نئی تیاری کی جا رہی ہے کہ آنے والے چند مہینوں میں امیگریشن سے متعلق نئے قوانین کو واضح کیا جائے گا کیونکہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو شک یہ ہے کہ پہلے کی طرح کا procedure ہو گا تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ بار بار وزراتِ اور حکومتی level کی طرف سے زور دیا جا رہا ہے تو اس کا مطلب یہ ہی ہے کہ انقریب کچھ اہم ہونے جا رہا ہے 


 تو اس کی سب بڑی وجہ shortage کی ہے کیونکہ سپین کے بہت سے ایسے sectors ہیں جہاں پہ workers کی ضرورت ہے جیسا کہ construction کا شعبہ جو دن بدن زوال کا شکار ہو رہا ہے اور اس وجہ workers کا نہ ہونا اور اسی طرح agriculture میں اور بھی بہت سے ایسے sectors ہیں جہاں پہ workers کی تعداد انتہائی کم ہے اور workers کی demand ہر دن بڑھتی جا رہی ہے تو اب سپین بہت ہی زیادہ chances امیگریشن کے بڑھ چکے ہیں کہ اس season کے آخر میں یا اس season کے ایک دو مہینے بعد یعنی کہ ستمبر تک بہت ہی زیادہ اہم چیزیں سامنے آئیں گی اور تمام تر conditions واضح ہو جائے گی لیکن امید یہ ہی ہے کہ اب جس طرح workers کی shortage دن بدن بڑھ رہی ہے تو سپین میں امیگریشن open ہو کے رہے گی  


سپین نیشنلٹی نیا پلان کب تک آ رہا؟
سپین نیشنلٹی نئے پلان سے متعلق اہم جائزہ لیا گیا ہے کہ جو پلان تشکیل دیا گیا ہے تو اُس کو انقریب launch کیا جا رہا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ 3 لاکھ کے قریب files دوبارہ سے جمع ہونے والی ہیں اور جیسے ہی یہ files تین لاکھ ہوں گی تو پھر نیا پلان launch کیا جائے گا تو اس وقت بہت ہی زیادہ اس نئے پلان کی ضرورت ہے کیونکہ بہت سے لوگ wait کر رہے ہیں تو جیسے ہی یہ پلان لاگو ہو گا تو پھر آپ کے result تیزی سے آنے شروع ہو جائیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے