یوکے میں جب آپ لوگوں نے اپنے Parents کا ویزا اپلائی کیا Under EUSS Scheme اور آپ کو 6 مہینے کا ویزا ملا اور سارے Parents یہاں پہ آ گے اور Entry Clearance پہ ایک پالیسی Guidance ہے جو کہ یہ کہتی ہے کہ ہم Assume کرتے ہیں کہ آپ کی Dependency Parents پہ ہے یعنی کہ Parents کو کہا جاتا ہے کہ ہم Assume کرتے ہیں کہ You are Dependent Of Your Sponsor اور دھڑا دھڑ اُن کو Visas دینا شروع کر دئیے کیونکہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے اپلائی کیا سوا Birth Certificate اور Passport کے کچھ بھی نہیں لگایا اور اُنہوں نے Dependency کا ایک Documents نہیں مانگا اور Parents کو 6 مہینے کا ویزا دے دیا تو پہلی جو Mis understanding لوگوں کو ہے تو وہ یہ ہے کہ Dependency تو Show ہی نہیں کرنی تھی تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ Dependency آپ کو ضرور Show کرنی تھی صرف فرق یہ تھا کہ اُنہوں نے یہ بولا کہ ہم Assume کرتے ہیں کہ یہ آپ کے Dependent ہیں تو اس لیۓ ہمیں Documents کی ضرورت نہیں ہے تو پھر Parents یہاں پہ آ گے
تو اُس کے بعد ہوا کچھ یوں کہ جب لوگوں نے Parents کی Extension اپلائی کرنا شروع کر دی تو ہوم آفس نے اب یہ پوچھنا شروع کر دیا کہ ہمیں Dependency Proof کر کے دیں Not Only Current Dependency بلکہ پہلے کا بھی Proof دیں تو لوگوں کو یہ ہی بتایا گیا کہ جو Documents مانگے جا رہے ہیں تو وہ لگائیں اور جمع کروا دیں کیونکہ اگر وہ Refuse کرتے ہیں تو آپ court میں جائیں اور Judge کے سامنے بھی بیان پیش کر سکتے ہیں کہ میرے Parents ساتھ میں رہ رہے ہیں Almost سب ہی کے رہ رہے ہیں اور یہ 60 سے Above ہیں اور Retirement age کو پار کر چکے ہیں تو اس لیۓ میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے Parents کی دیکھ بھال کروں کیونکہ وہ اس age میں اپنی care کیسے کریں گے اور Financial حالت بھی خراب ہے تو اس age میں وہ job تو نہیں کر سکتے کیونکہ Pension والی اُن کی Age ہے تو آپ لوگ Legal طور پہ Case جیت سکتے ہیں
اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ جو Appendix EU کی Guidance ہے تو اُس میں یہ چیز Mention ہے کہ اگر آپ کو EUSS کے Under Visa دیں گے تو ہم دوبارہ آپ سے Leave To Remain Dependency کا سوال نہیں پوچھیں گے تو آپ اُن کو پالیسی کی بھی ایک Copy دیں اور اُن کو بتائیں کہ آپ ایک طرف تو بول رہے ہیں کہ آپ ہم سے پوچھیں گے نہیں تو اب کیوں پوچھ رہے ہیں تو کوشیش یہ کریں کہ جو Documents آپ سے مانگ جاتے ہیں وہ اُن کو Provide کریں اور اگر وہ Refuse کر دیتے ہیں تو کورٹ میں اپیل کریں فیصلہ آپ کے حق میں آئے گا
0 تبصرے