سپین حکومت نے 30 سے 55 سال کے درمیان لوگوں کیلئے نئی امداد کا اعلان کیا ہے اور مزید اسی طرح جیسے ہی ایرنتے کی date گزرے گی تو اُس کے بعد سپین حکومت کی طرف سے مختلف طرح کے packages مختلف لوگوں کیلئے مختلف professional لوگوں کیلئے جاری کرنا شروع کر دئیے جائیں گے
تو اب جو نئی امداد کا اعلان کیا گیا ہے تو یہ خاض طور پہ سپین میں موجود ایسے لوگوں کیلئے ہے جن کی families اُن کے ساتھ ہوتی ہیں یا پھر ایسے لوگوں کیلئے بھی جو بالکل بھی سپین میں کام کرنے کی position میں نہیں ہیں بےشک اُن کی family ساتھ میں ہو یا نہ ہو تو اُن کیلئے یہ خاض طور پہ امداد رکھی گئی ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ اُنہوں نے last time پہ جو job کی ہو گی for example جس کی salary ایک ہزار یورو ہے تو اُس کا 75 فیصد تک maximum آپ لوگوں کو ملے گا جو کہ same like پارو کا rule یہاں پہ لاگو ہو رہا ہے تو اب یہ لینے کیلئے آپ کیلئے ضروری ہے کہ آپ کی پارو ختم ہو چکی ہو اور اُس کے بعد آپ کی جو Ayuda ہے تو وہ بھی ختم ہو چکی ہو تو تب آپ یہ امداد اپلائی کر سکتے ہیں تو اب یہ امداد خاض طور پہ جن کی families سپین میں اُن کے ساتھ رہ رہی ہیں تو وہ اس امداد سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں تو ان کو کہاں پہ آپ لوگوں نے اپلائی کرنا ہے تو یہ جو امداد ہے تو اُس کو سیپے میں اپلائی کرنا ہے
0 تبصرے