سپین میں امیگریشن Open ہو رہی؟ یہ Documents تیار کر لیں خوشخبری آ رہی؟

سپین میں امیگریشن Open ہو رہی؟ یہ Documents تیار کر لیں خوشخبری آ رہی؟
سپین میں امیگریشن open ہونے کے chances ہیں لیکن reforms کے 100 فیصد chances یہ ہیں کہ reforms لازمی طور پہ امیگریشن قوانین میں ہوں گی اور اب بہت ہی زیادہ chances یہ ہی لگ رہے ہیں کہ امیگریشن ہی open ہو جائے جیسا کہ سپین حکومت کی اتحادی جماعت تو اُن کے کانگریس میں جو سیکرٹری ہیں تو اُنہوں نے بھی حمایت کر دی ہے کہ امیگریشن open ہونی چاہیے کیونکہ اُن کے مطابق سپین میں اس وقت 5 لاکھ کے قریب امیگرنٹس illegal ہیں جبکہ یہ تعداد اس سے زیادہ کی ہے تو اب آنے والے دنوں میں بڑی development اس سے related آ سکتی ہے کہ امیگریشن کو ویسے ہی open کر دیا جائے تو کون سے کاغذات چاہیے ہوں گے 



 تو اگر پچھلی امیگریشن open ہونے کی صورت میں دیکھیں تو اُس وقت کیا requirements تھیں کون کون سے کاغذات چاہیے تھے تو وہ کچھ یوں تھا کہ سب سے پہلے اُنہوں نے 6 ماہ کی empadronamiento رکھتی تھی کہ جن جن لوگوں کے پاس 6 مہینے کی empadronamiento ہے تو وہ امیگریشن اپلائی کر سکتے ہیں تو ہوا کچھ یوں کہ ابھی تک جتنی بھی امیگریشن open ہوئی ہیں تو last 24 گھنٹوں میں امیگریشن کو open کر دیا جاتا تھا کہ اب جو کوئی بھی سپین میں رہتا ہے تو وہ رہنے کے proof دے یعنی کہ empadronamiento دے تو وہ اپلائی کر سکتا ہے تو اُس وقت جن لوگوں کے پاس چند مہینوں کی empadronamiento تھی تو اُنہوں نے بھی فائدہ اُٹھایا تو اسی طرح سے یہ ہو سکتا ہے کہ اس دفعہ بھی ہو لیکن last امیگریشن open ہوئی ہیں تو اُس 6 ماہ empadronamiento مانگتے رہے ہیں اور مزید اس کے علاوہ آپ کے پاس اپنے ملک کی identity ہونے چاہیے جو کہ آپ کا passport ہے اور passport آپ کے پاس Valid ہونا چاہیے یہ نہ ہو کہ وہ expire ہو تو اس لیۓ آپ نے اپنے documents valid رکھنے ہیں جن کے renew ہونے والے ہیں تو لازمی طور پہ renew کر لیں کیونکہ امیگریشن جلد open ہو سکتی ہے جس کے باعث امیگریشن اور consulate پہ رش بڑھے گا جس کے بعد اتنا آسان نہیں ہو گا کہ آپ اپنے documents renew کروا سکیں یا بنوا سکیں تو اس لیۓ آپ اپنے documents up to date رکھیں اور مزید آپ سے police character certificate مانگا جا سکتا ہے اور مزید contract آپ سے مانگا جا سکتا ہے کیونکہ جب امیگریشن open ہوتی ہے تو contract پہ سختی نہیں ہوتی ہے جیسا کہ owner نے tax کتنا دیا ہے تو ان چیزوں کو اتنا زیادہ deeply نہیں دیکھا جاتا ہے جس کے تحت آپ کو آسانی سے documents مل جاتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے