سپین حکومت کی طرف سے بڑی رعایت جیسا کہ یہ ایک بہت ہی بڑا تاریخی فیصلہ ہے کیونکہ کافی دیر سے تقریباً 9 ماہ ہو چکے ہیں dealing اور بات چیت ہو رہی تھی مختلف union کے ساتھ تو یہ بات چیت کیا تھی تو جو businessman تھے تو وہ کورونا کے season میں بہت زیادہ مشکل کا شکار ہوئے اور اُنہوں نے بہت ہی مشکل سے survive کیا اور بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے اپنے business بند کر دئیے تو جنہوں نے survive کیا تو اُنہوں نے کافی مشکل حالات دیکھے تو اسی وجہ سے اُنہوں نے حکومت کے ساتھ meetings کی ہیں کہ آپ لوگ اس طرح کریں کہ اگر کسی کی بھی income کم ہے تو اُس سے autonomo کم لیں اور اگر کسی کی income زیادہ ہے تو autonomo زیادہ لیں جس طرح مختلف یورپی یونین کے ممالک میں ہوتا ہے تو آخرکار حکومت مان چکی ہے اور یہ ایک تاریخی فیصلہ کیا گیا ہے جیسا کہ پہلے autonomo fix ہوتی تھی جو کہ 293 یورو تھی تو اب آپ کی income پہ autonomo ہو گی یعنی کہ اگر آپ کی income monthly کم ہے تو اُس حساب سے autonomo کم لی جائے گئ اور جتنی زیادہ income ہو گی تو autonomo بھی زیادہ لی جائے گی تو اب اگر آپ کی income monthly جو کہ 1300 یورو سے کم ہے تو پھر 64 یورو کم لیۓ جائیں گے اور اگر آپ کی income بڑھتی جائے گئی تو پھر آپ کی autonomo بھی بڑھ جائے گی
0 تبصرے