یوکے میں اس وقت premium service کا issue یہ آ رہا ہے کہ premium service limit ہے اور جب بھی form fill up کیا جاتا ہے تو premium service بالکل بھی نہیں آتی اور پھر لوگوں کو میں یہ request کرتا ہوں کہ رات ایک بجے آپ کو login کرنا ہے اور premium service کی tap آ جاتی ہے تو normally لوگ یہ ہی کہہ رہے ہیں کہ premium service مل رہی ہے صرف اور صرف extension applications پہ اور settlement long residency پہ premium service نہیں مل رہی اور جو private life پہ indefinite leave to remain اپلائی کریں گے کیونکہ یہ نیا ویزا انہوں نے نکلا ہے اور یہ اُن لوگوں کیلئے ہے جن کا 2012 سے time چل رہا ہے اور اُن کے اب 10 سال پورے ہو رہے ہیں تو ان لوگوں کو شاید premium service available ہو کیونکہ اُنہوں نے لکھا ہوا ہے لیکن available ہو گی یا نہیں ہو گی تو یہ آپ کو کیسے پتہ چلے گا تو جب آپ form fill up کر دیں گے اور آپ اُس page پہ پہنچے گے جہاں پہ fee جمع کروانی ہے تو وہاں پہ لکھا آتا ہے کہ premium service available ہے یا نہیں اور اس کو پہلے access نہیں کیا جا سکتا اور اگر وہاں پہ available نہیں ہے تو رات ایک بجے login کر دیکھیں گے تو ضرور مل جائے گی آپ کو یہ service
اور مزید اس کے علاوہ residential کی جو requirement ہے تو جو main requirement ہوتی ہے تو وہ آپ کا continuously دس سال کا period ہوتا ہے یعنی کہ اگر آپ 6 مہینے سے زیادہ ایک ہی بار میں ملک سے باہر رہتے ہیں تو یوکے کی پالیسی کے مطابق آپ کا continue period break ہو گیا ہے تو وہ دیکھا جاتا ہے اور بعض اوقات آپ کا یہ period کسی وجہ سے جیسا کہ پچھلے دو سالوں میں COVID سے effect ہوا ہے یا پھر کسی بھی medical issue کے باعث یا کسی emergency کے باعث effect ہوا ہے تو اُس کا proof آپ show کریں تو پھر آپ رعایت مل جاتی ہے یعنی کہ وہ time آپ کے ویزے پہ اثر انداز نہیں ہو گا
0 تبصرے