انگلینڈ ہوم آفس کا بڑا اعلان نئی خوشخبری Vida Applications کو بڑی سہولت مل گی

انگلینڈ ہوم آفس کا بڑا اعلان نئی خوشخبری Vida Applications کو بڑی سہولت مل گی
یوکے ہوم آفس کا بڑا اعلان نئی خوشخبری دے دی اب Fee Waiver Entry Clearance Applications پہ دیا جائے گا تو اب جو Partner کی Application ہے Child کی Applications ہیں یا Adult Dependent Relevant کی Applications ہوں گی تو اُن کو بڑی سہولت دی جائے گی اور اب ہوم آفس نے اس کا بڑا اور اچھا اعلان کر دیا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ بہت سے Adult Dependent Relevant Visa والوں کو یہ Issue تھا کہ جو اس ویزا کی فیس تھی تو وہ 3 ہزار 300 یا 400 اُس کی Entry Clearance فیس ہے صرف اور صرف تو اکثر اوقات بہت سے لوگ اپنے Parents کو بلوانے کے خواہش مند ہوتے ہیں لیکن دونوں Parents کی فیس 7 ہزار ہے اور یہ فیس Pay کرنے کے بعد بھی Refusal کے Chances ہوتے تھے اور مزید ساتھ میں Legal Bills بھی Attach ہوتے ہیں جو کہ تقریباً سارا خرچہ 15 ہزار پاؤنڈ میں پڑ جاتا ہے جس پہ Parents کو بلوانے کافی حد تک مشکل ہو جاتا تھا لیکن اب اچھی بات یہ ہے کہ ہوم آفس نے اب اس پہ بھی Fee Waiver کی سہولت دے دی ہے تو اب اگر جو لوگ اتنے پیسے Meet نہیں کر سکتے Appendix FM کے بچے Partners یا پھر Adult Relevant کے تو اب ان سب ہی کو ہوم آفس نے Fee Waiver دینا شروع کر دیا ہے تو جیسا کہ ہوم آفس نے 16 جون سے Fee Waiver کی نئی پالیسی نکل کر کے لوگوں کو سہولت دینا شروع کر دی ہے اور ایک بھائی نے باقاعدہ طور پہ Comment کر بتایا اور کہا کہ بھائی اس پہ ضرور Information دی جائے تاکہ لوگ تک یہ Information پہنچ سکے تو اب جیسا کہ 16 جون سے ہی اس کا Form Issue ہو چکا ہے تو اب اگر کوئی Fee Waiver پہ جائے تو اُن کو نہ صرف Form ملے گا بچوں کی Registration کیلئے بلکہ Entry Clearance Partner Route, Child Route اور Adult Dependent Relevant جو کہ Appendix FM کے Under آتا ہے تو اُن کو Fee Waiver ملے گا جو کہ بہت ہی اچھی خوشخبری ہوم آفس نے Appendix FM والوں کو دی ہے کیونکہ بہت سی ایسی Families ہیں جو کہ یوکے میں اچھی earning کر رہے ہیں لیکن اگر کوئی 25 ہزار کی بھی Pay Earn کرے اور 4 بچوں کے ساتھ فیس دینا جو کہ بالکل مختلف ہے کیونکہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کہ Airports وغیرہ پہ کام کرتے ہیں 22 ہزار کماتے ہیں لیکن اُن کے پاس 6,7 ہزار کی Saving اکٹھی نہیں ہو رہی کہ وہ اپنے بیوی بچوں کا ویزا اپلائی کریں تو یہ بہت ہی اچھی خبر ہے کہ آیا ہوم آفس نے یہ Step اُٹھایا اور Appendix FM کے Under والوں کو یہ اچھی سہولت دی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے