یوکے Spouse Visa کے بارے میں بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے جیسا کہ جن لوگوں نے اپنے Spouse کا Visa اپلائی کیا ہوا ہے اور اُن کا Processing Time Delay چل رہا تھا تو اب اُن کے Visas کا Decision آنا شروع ہو چکا ہے اور مزید یوکے سب سے پہلے نمبر پہ یہ Priority کس ملک کو دے رہا ہے اور کیوں دے رہا ہے اور مزید Spouse Visa کا Decision کتنے ماہ میں دیا جا رہا ہے اور Spouse Visa کی مزید اہم Updates آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ یوکے اس وقت سب سے زیادہ Priority انڈین کو دے رہا ہے چاہے وہ ویزا Student Visa ہو Work Visa ہو یا Spouse Visa ہو تو انڈین کو Visas کے فیصلہ دیئے جا رہے ہیں کیونکہ دو بھائی کی جانب سے Comments کیا گیا ہے جو کہ British Citizens ہیں اور اُن کے پاس British Passport ہے تو اُنہوں اپنے Spouse کا Visa اپلائی کیا تھا اور یہ دونوں بھائی انڈین ہیں تو انہوں نے Comment کر بتایا کہ ہمارے Spouse کا Visa لگ چکا ہے یعنی کہ 17 مارچ کو ان کی Biometric ہوئی تھی اور ان کو یہ ویزا 17 جون کو مل گیا یعنی کہ ان کا Total Time جو Processing پہ لگا تو وہ صرف اور صرف 3 ماہ کا پراسیس لگا اور ان کو ویزا مل گیا ہے تو اس نیوز کو بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ یوکے Decisions دے رہا ہے کس کو جلدہی دے رہا ہے اور کسی کو Late Decision دے رہا ہے تو اگر آپ کی Profile جتنی زیادہ Strong اور بہتر طریقے سے تیار ہوئی ہو گی تو آپ کو Decision بھی جلدہی دیا جائے گا
اور مزید یہ واضح رہے کہ اب جیسا کہ یوکے انڈین کے Visas کے Decision دے رہا ہے تو اب باقی ممالک کے لوگوں کو بھی Decision ملنا شروع ہو جائیں گے کیونکہ UKVI کی اچھی Service آپ کو September تک ملنا شروع جائے گی
0 تبصرے