سپین حکومت کا بڑا اعلان 4500 یورو کی نئی امداد مل رہی؟ فائدہ اُٹھائیں

سپین حکومت کا بڑا اعلان 4500 یورو کی نئی امداد مل رہی؟ فائدہ اُٹھائیں
سپین حکومت کی جانب سے 4500 یورو کی بڑی امداد دی جا رہی ہے تو یہ امداد کون کون سے لوگ اور کن families کو ملے گی اور مزید کیا یہ امداد قسطوں پہ دی جائے گی یا direct 4500 یورو کی اکٹھی ملے گی


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سپین حکومت نے چند ہفتے پہلے بیان جاری کیا تھا ایرنتے کے بعد کچھ نئی امداد حکومت launch کرے گی جس سے ایسی families کو اور ایسے کاروباری افراد جو کہ مہنگائی کے باعث مشکل میں ہیں جیسا کہ ان کو کافی زیادہ loss ہوا ہے یا پھر ہو رہا ہے تو اُن کو مدد ملے گی سپین حکومت کی طرف سے تو اب جو نئی امداد کا اعلان ہوا ہے تو وہ 4500 یورو تو یہ امداد اب businessman کو ملے گی تو جیسا کہ جب سے petrolling مصنوعات بڑھ چکی ہے جس کی وجہ سے جو loss ہوا ہے تو اُس کو set کرنے کیلئے یہ نیا اعلان یعنی کہ امداد دی جا رہی ہے اور مزید یہ 4500 یورو کی امداد اکٹھی آپ کو دی جائے گی تو جو اب سپین میں موجود business کرتے ہیں تو اب وہ اس نئی سہولت سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور اپنے business کو دوبارہ سے rebuild کر سکتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ آپ یہ امداد کسی بھی صوبے سے اپلائی کر سکتے ہیں 


 اور مزید اس کے علاوہ کاروباری افراد کیلئے سپین کی حکومت مزید اور بھی Packages کو تیار کر رہی ہے تاکہ جو بھی مہنگائی سے متاثر ہوئے ہیں جیسا کہ transport کا شعبہ اور مزید کئی شعبہ جو مہنگائی سے متاثر ہیں تو اُن کے بارے میں بھی حکومت کچھ نہ کچھ کر رہی ہے کیونکہ اب ایرنتہ declare ہو چکا ہے اور ایرنتے کی date بھی گزر چکی ہے تو اب اسی وجہ سے نئی امداد اور بھی آ سکتی ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے