انگلینڈ کی 2 نئی Application Category؟ ہوم آفس کا بڑا اعلان

انگلینڈ کی 2 نئی Application Category؟ ہوم آفس کا بڑا اعلان
یوکے میں Normally طور پہ Indefinite Leave To Remain کی جو Applications ہوتی ہیں تو وہ یوکے سے ہی اپلائی ہوتی ہیں کیونکہ کسی نے اپنا Qualifying Period پورا کر لیا ہے چاہے وہ 5Year Route پہ کیا گیا ہے یا 10Year Route پہ کیا ہے تو وہ اپلائی یوکے سے ہی ہوتا ہے لیکن اس کے علاوہ 2 نئی Category ایسی ہیں جن کو Outside یوکے سے اپلائی جاتا ہے جیسا کہ Indefinite Leave To Enter کیونکہ آپ لوگ بھی جانتے ہوں گے کہ Certain Criteria میں Indefinite Leave To Enter آپ کو ملتا ہے For Example اگر آپ اپنا بچہ پیچے چھوڑ کر آ جائیں اور ماں باپ یوکے میں ہیں یا پھر ماں کی Death ہو گی اور آپ بچے کو بلوا رہے ہیں تو ایسی صورت میں آپ Direct بچے کا Indefinite Leave To Enter اپلائی کرتے ہیں تو اُس Time پہ بچے کی جو Entry Clearance Application ہوتی ہے تو وہ Indefinite کی ہوتی ہے اور اسی طرح جب Elder Adult Dependent Relevant آتے ہیں یعنی کہ جب اُن کے ویزے اپلائی کیۓ جاتے ہیں تو جب اُن کو بھی ویزے ملتے ہیں تو اُن کو بھی Indefinite Leave To Enter ملتے ہیں جو کہ Automatically Remain بن جاتے ہیں جب وہ یہاں پہ آتے ہیں تو یہ 2 طرح کی Main Categories ہیں جس پہ آپ کو Indefinite Leave To Enter ملتا ہے اور مزید اس کے علاوہ ہر طرح کے ویزوں کیلئے آپ کو یوکے سے ہی اپلائی کرنا پڑتا ہے خاض طور پہ ILR کیلئے اور مزید اس کے علاوہ اب یہ بھی واضح رہے کہ 20 جون سے جو نئے قانون آ رہے ہیں تو اُس کے مطابق لوگوں کا سوچنا یہ ہے کہ اگر ہم 10Year Route پہ ہیں تو 20 جون کے بعد جب ہم اپلائی کریں 5Year Route کیلئے تو اب 10Year Route والا Period بھی 5Year Route میں Count کر سکتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ لوگ Immediately Settlement اپلائی کر سکتے ہیں تو میں آپ کو واضح کر دوں کہ ابھی تک پالیسی Document Issue نہیں ہوا لیکن 20 جون سے Publish ہو جائے گا ہوم آفس کی جانب سے تو اُس پالیسی کو دیکھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ آیا ہوم آفس نے اس میں Changing کی ہے یا نہیں تو جیسے ہی 20 جون کی یہ پالیسی آئے گی تو وہ ضرور آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دی جائے گی

Post a Comment

0 Comments