یوکے میں رہنے والے EU Nationals کی جانب سے چند سوالات پوچھے گے ہیں جو کہ بہت ہی اہم ہیں جیسا کہ ایک بھائی کی جانب سے سوال پوچھا گیا ہے کہ میری Wife Spanish National ہے اور میں نے Spouse Visa اپلائی کرنا ہے اور اس وقت میں Spain میں ہوں اور میری Wife کے پاس یوکے کا Pre settle status ہے تو میں کہاں سے اور کیسے اپلائی کروں تو یہ واضح رہے کہ آپ Spain میں موجود ہیں اور آپ کے پاس Legal Documents ہیں Spain کے تو پھر ایسی صورت میں آپ Spain سے اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر آپ Spain میں legal نہیں ہیں تو پھر آپ کو اپنے ملک میں واپس جا کے اپلائی کرنا ہو گا اور Next Question یہ آیا ہے کہ میں نے EEA کی اپیل کی ہوئی ہے اور یوکے کا Benefit یعنی کہ Universal Credit لیا ہوا ہے تو کیا اپیل جیتنے کے Chances ہیں یا نہیں تو جیسا کہ آپ نے سب سے پہلے اس چیز کو Clear کر لینا ہے کہ آیا جو آپ کو Rejection دی گئی ہے تو وہ کس بیس پہ دی گی ہے تو اگر آپ کو Reject کیا گیا ہے یعنی کہ جو Benefit آپ نے لیا ہے Universal Credit کا تو اگر اس کی بیس پہ آپ کو Refuse کیا گیا ہے تو پھر آپ کے اپیل جیتنے کے Chances نہیں ہیں اور مزید اگر آپ کا Refusal Benefit لینے کی وجہ سے نہیں ہوا تو پھر بھی آپ کو یہ ہی مشورہ ہے کہ آپ Universal Credit نہ لیں کیونکہ اگر Sponsor یوکے میں رہ کے خود کو Support نہیں کر سکتا اور وہ گورنمنٹ سے مدد لیتا ہے تو پھر وہ کیسے کسی دوسرے کی مدد کرے گا اور یوکے میں کس کو بولائے گا اور مزید ایک بھائی نے یہ سوال پوچھا ہے کہ میرے Parents ابھی Recently یوکے میں آئیں ہیں EEA Family Permit پہ اور اب اُن کو Email آ گئی ہے کہ Financial Dependency کو ثابت کریں تو میں اس کے بارے میں Already بتا چکا ہوں کہ اس کا Reply آپ نے کیا دینا ہے تو آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ آپ کے Parents آپ کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہ رہے ہیں اور آپ نے اس سے متعلق Proof Of Address Attach کرنا ہے اور مزید اگر آپ کے Parents کا Account open ہو چکا ہے اور اُن کے Account میں آپ کی طرف سے کم از کم 2 Transaction ہو چکی ہے تو پھر آپ یہ ثبوت As A Proof کے طور پہ لگا سکتے ہیں
0 تبصرے