سپین امیگریشن اور نئی ارریگو کے بارے میں اہم معلومات

سپین امیگریشن اور نئی ارریگو کے بارے میں اہم معلومات
سپین امیگریشن سے متعلق بہت ہی اہم خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ ارریگو کم از کم 2 سال renewable ہو گی اور اُس کے بعد یہ renewable نہیں ہو گی کیونکہ اس ارریگو کا مقصد ہی آپ کو کام کی residency دالونے کا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سپین میں دو طرح کی residency ہوتی ہے ایک permesso di residenza اور دوسری permesso di tarbaro اور یہ دونوں ہی مختلف ہوتی ہیں تو اگر آپ کو permesso di residenza ملتی ہے اور اُس پہ لکھا ہوا ہے کہ permesso di tarbaro تو پھر آپ کام کر سکتے ہیں روانہ پھر صرف اور صرف رہ سکتے ہیں اور مزید اس کی مثال یہ ہے کہ جب آپ اپنے 65 سال کے والدین کو سپین میں بلواتے ہیں جس کو arraigo familiar کہتے ہیں تو اُن کو بھی وہی residency ملتی ہے کہ آپ یہاں پہ رہ سکتے ہیں لیکن کام نہیں کر سکتے تو جو لوگ سپین میں آنا چاہتے ہیں اور وہ یہاں پہ اپنے بچوں سمیت رہنا چاہتے ہیں تو وہ residency وہی رکھ سکتے ہیں جن پہ اُن کو رہنے کی اجازت ملتی ہے same like اسی طرح آپ سب سے پہلے آپ کو رہنے کی اجازت ملے گی اور پھر جو نئی arraigo farmessia آئے گی تو وہ پہلے آپ کو ایک سال کی ملے گی یا پھر 2 سال کی اکٹھی ہی گورنمنٹ جاری کرے گی اور اس 2 سال میں آپ نے کوئی نہ کوئی ایسا skill حاصل کر لینا ہے کہ آپ آسانی کے ساتھ 2 سال کا contract لے سکیں تاکہ آپ اپنے آپ کو permesso di residenza سے permesso di tarbaro میں add کر سکیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے