اسپین گورنمنٹ کی جانب سے بڑی خوشخبری 50 ہزار Non EU کو ویزا دینے کا اعلان تو جیسا کہ اسپین گورنمنٹ کو ضرورت ہے افرادی قوت کی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے اسپین نے گزشتہ ہفتے ایک اعلان کیا جس میں کہا گیا کہ students کو دئیے جائیں گے ایک بڑی تعداد میں visas جس کے تحت اب students کو تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کام کی بھی اجازت ہو گی اور مزید اس کے علاوہ منصوبے کے تحت اُن افراد کو بھی ویزے جاری کیۓ جائیں گے جو کسی خاندان کے رکنُ سابقہ طور پہ رہائش یا کم از کم 2 سال کی ملازمت کے ذریعے اسپین سے تعلق شواہد پیش کر سکیں اور چاہے یہ سب غیر رسمی کیوں نہ ہوں
تو جیسا کہ اسپین حکومت کو سیاحت تعمیری اور technology سے متعلق افرادی قوت درکار جس کی وجہ سے اسپین حکومت نے اپنے قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا منصوبہ جاری کیا ہے جس کے ذریعے students اور اسپین میں رہنے والے مستحق رشتہ داروں کو work permit دئیے جائیں گے
0 تبصرے