انگلینڈ کا 5 سالہ Refugee Visa نیا Application Process اب کیا ہو رہا؟

انگلینڈ کا 5 سالہ Refugee Visa نیا Application Process اب کیا ہو رہا؟
یوکے میں اسائلم وہ لوگ اپلائی کرتے ہیں جو کہ یوکے میں As A Refugee رہنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے ضروری یہ ہے کہ آپ نے اپنا ملک چھوڑ دیا ہو اور آپ یوکے میں موجود ہیں اور آپ اپنی باقی زندگی یوکے میں گزرنا چاہتے ہوں کیونکہ آپ کی زندگی کو بہت ہی زیادہ خطرات لاحق ہیں اگر آپ اپنے ملک میں واپس جاتے ہیں تو اس کیلئے آپ لوگ جیسے ہی یوکے میں آتے ہیں تو آپ نے As Soon As Possible اسائلم اپلائی کرنا ہوتا ہے اور جب آپ کی پہلی Meeting ہوتی ہے امیگریشن Officer کے ساتھ جس کو Screening کہا جاتا ہے جس میں Basic چیزیں آپ سے پوچھی جاتی ہیں اور آپ کے اسائلم کا Claim داخل کر لیا جاتا ہے اور پھر اُس کے بعد آپ کا Case Worker کو دے دیا جاتا ہے اور کچھ دنوں کے بعد آپ کو Case Worker Interview کیلئے Call کرتا ہے جس کو اسائلم interview کہا جاتا ہے تو اس interview میں آپ کو detail کے ساتھ بتانا ہوتا ہے کہ ایسی کون سی وجوہات ہیں جس کی بنیاد پہ آپ یوکے میں رہنا چاہتے ہیں تو آپ نے اس حوالے سے تمام تر ثبوت دینے ہوتے ہیں اور یہ اسائلم interview بہت ہی زیادہ خاض ہوتا ہے کیونکہ اگر آپ کے پاس Strong ثبوت نہیں ہیں تو پھر آپ کے Refusal کے Chances ہو سکتے ہیں تو اب اس کیلئے Eligibility کون کون سی ہیں جیسا کہ آپ کی زندگی کو خطرہ ہے آپ کی قومیت کی وجہ سے مذہب کی وجہ سے Nationality کی وجہ سے سیاسی نظریے کی وجہ سے یا پھر Gender Identity کی وجہ سے تو آپ اسائلم اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید ہوم آفس کا Normally جو Criteria ہے تو وہ 6 ماہ کا ہے یعنی کہ 6 ماہ میں Decision دیا جاتا ہے لیکن آج کل 6 ماہ سے زیادہ کا Time لگ رہا ہے تو آپ کو 5 سال کا ویزا مل جاتا ہے اور Indefinite Leave To Remain اُس کے بعد مل جاتا ہے اور مزید جب آپ کا اسائلم Refuse ہوتا ہے تو آپ کو اپیل کا Right ہوتا ہے آپ اپیل کر سکتے ہیں تو اب بات کرتے ہیں Refusal کے بارے میں کیوں اتنے زیادہ Refusal آتے ہیں تو اگر ہوم آفس کی Figure دیکھی جائے تو اُس میں 80 سے 90 فیصد اسائلم کے Cases Refuse ہو رہے ہیں تو اس لیۓ آپ نے یہ ضرور Check کرنا ہے کہ آپ کا Case اسائلم میں Fall کرتا بھی ہے یا نہیں کیونکہ صرف یہ کہہ دینا کہ جان کو خطرہ ہے جو کہ کافی نہیں ہے اور اب ہوم آفس نے ہر ایک ملک کی Guidance دی ہوئی ہے تو اُس Country Guidance کے اندر ہوم آفس کی جانب سے Briefly Explain کیا گیا ہے کہ کون سے Claim اسائلم میں آتے ہیں اور کون سے نہیں آتے تو اسائلم کیلئے ضروری یہ ہے کہ آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ جس ملک میں آپ تھے تو وہاں پہ آپ کو State Protection حاصل نہیں تھی یعنی کہ آپ نے اپنی State میں complain کی اور وہاں پہ Applications وغیرہ دیں اور آپ کی سنی نہیں گی تو پھر یہ Proof ہو سکتا ہے نہ کہ صرف یہ کہہ دینا کہ آپ کو خطرہ ہے تو اس لیۓ آپ کے پاس strong ثبوت Must Be ہونے چاہیے تو تب ہی آپ کو 5 سال کا ویزا ملے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے