یوکے سے Students کیلئے بہت ہی اہم اپڈیٹ جاری ہوئی ہے UKVI کی طرف سے جیسا کہ September Intake شروع ہونے جا رہا ہے اور June کا Mid آ چکا ہے اور اس کے بعد صرف 2 مہینے باقی رہ جائیں گے September Intake کیلئے تو جن بھی Students نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا ہے یا پھر جن Students نے اپلائی کر دیا ہے اور اُن کا Offer Letter نہیں آیا تو وہ لازمی طور پہ اپنا Process جلد ہی سے کروائیں fees وغیرہ کو pay کریں تا کہ آپ کا Process ہو سکے کیونکہ Already آپ لوگ جانتے ہیں کہ یوکے میں Processing Time کا Delay چل رہا ہے یوکرین کی وجہ سے تو کون سی ایسی چیزیں ہیں جن کو آپ نے دھیان میں رکھنا ہے جس سے آپ کا Processing Time کم سے کم لگے اور آپ جلدہی سے یوکے کا ویزا حاصل کر سکیں تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگ کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جن Students نے یوکے کا Study Visa اپلائی کیا ہوا ہے اور اُن کو Offer Letter آ چکا ہے تو وہ اب Must Be اپنی Tuition Fess کو Submit کروائیں جلد از جلد Delay نہ کریں کیونکہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ پہلے سے ہی یوکے کا Processing Time Delay ہو رہا ہے تو اگر آپ September Intake میں جانا چاہتے ہیں تو ابھی سے اپنا Process Start کریں Embassy والا تاکہ آپ Time سے اپنا پروگرام شروع کر سکیں اور مزید یہ واضح رہے کہ اگر ابھی سے Tuition Fee Pay نہیں کریں گے تو آپ کا Interview نہیں ہو گا اُس میں Delay ہو گا اور پھر آپ کے Interview کا Result بھی اُتنا ہی late آئے گا اور پھر جو CAS Letter آتا ہے تو وہ بھی Delay ہو جائے گا کیونکہ جب CAS Letter آئے گا تو اُس کے بعد ہی آپ کی File Embassy میں Launch ہو گی اور پھر یہ سارا Process زیادہ Time لے سکتا ہے اور مزید اپنے Funds وغیرہ بھی Arrange کر کے رکھیں last 28 days کے ہونے چاہیے تو اگر یہ Funds ایک ماہ کے پرُانے نہیں ہوئے تو پھر university آپ کو CAS Letter نہیں Issue کرے گی تو اس چیز کا بھی آپ نے خاض طور پہ دھیان رکھنا ہے تو اگر آپ سارا پراسیس یعنی کہ اگر آپ Step to Step اپنی tuition fee, interview, documents اور file embassy میں time سے Submit کریں گے تو آپ کا Processing time بھی کم لگے گا جیسا کہ Normally جو CAS Letter ہوتا ہے تو وہ within 2 weeks میں آجاتا ہے تو اگر آپ ان سب ہی چیزوں کو دھیان سے step wise کریں گے تو جلدہی آپ کو یوکے کا ویزا مل جائے گا
0 تبصرے