یوکے میں جن لوگوں نے Extended Family Members کی Applications ڈالی ہیں اور اُن کو اب Refusal مل رہا ہے اور ایک بہت ہی Fundamental Mis understanding ہے لوگوں کو اپنی Applications میں اور جو Appeals کر رہے ہیں تو آج کے اس Article میں آپ لوگوں کی تمام تر Mis understanding clear ہو جائے گی
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ 31 دسمبر 2020 رات 11 بجے کے بعد بریگزٹ ہو گیا اور ہم بریگزٹ سے باہر آ گے اور 31 دسمبر 2020 رات 11 بجے سے پہلے ہم پہ اپلائی ہوتا تھا EEA 2016 Regulation جو کہ Family Permit Applications ہوتی تھیں Extended Family Members کی اور پھر اُس کے بعد Next Day سے شروع ہو گیا EUSS جو کہ Basically EU Settlement Scheme کی Applications ہیں اور پھر ایک بڑی تعداد میں لوگوں نے Applications ڈالیں یعنی کہ جنہوں نے 31 دسمبر 2020 رات 11 بجے سے پہلے Applications ڈالیں لیکن Unfortunately اُنہوں نے EEA کی Applications ڈالیں کی بجائے غلط فہمی سے EUSS کی Applications ڈال دیں اور اب اُن Applications کی hiring آ رہی ہیں تو اب لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ ہماری Application Refuse کیوں ہوئی ہم تو ساری Requirement کو meet کر رہے ہیں تو One Of the Reason Application Refuse ہونے کی یہ ہے کہ ہوم آفس نے کہا ہے کہ آپ As A Extended Family Member EUSS کی Application ڈال ہی نہیں سکتے تھے کیونکہ آپ کے پاس Family Permit نہیں تھا تو اس لیۓ اگر آپ Extended Family Member کی Application ڈال رہے تھے تو آپ کو Must Be Submit کرنی چاہیے تھی اپنی Application 31 December 2020 یعنی کہ رات 11 بجے سے پہلے اور جو Application آپ نے ڈالنی ہے تو وہ Family Permit کی ڈالنی ہے یعنی کہ EEA 2016 Regulation کی Application ڈالنی ہے نہ کہ EUSS کی ڈالنی ہے تو اب جو لوگ Extended Family Member کی Application ڈالنا چاہ رہے ہیں نئے Rules کے تحت تو اُن کو جواب یہ ہی ہے کہ جب تک اُن کے پاس پرُانے Rules کے تحت Family Permit نہیں ہے تو اس لیۓ نئے Rules تحت بہت ہی مشکل ہو جائے گا ویزا حاصل کرنا کیونکہ ایک طرح سے اُنہوں نے Extended Family Members کا Route Technically بند کرنے کی کوششیں کی EU Settlement Visa Category کے اندر
تو اب جن لوگوں کے Visa Refusal آئیں ہیں Extended Family Members کے تو وہ اس بات پہ Confuse ہیں کہ اگر ہم Appeal کرتے ہیں تو ہوم آفس نے یہ کیوں کہا کہ آپ نے جب اپلائی کیا تو آپ کو یہ Application نہیں ڈالنی چاہیے تھی آپ کو application ڈالنی چاہیے تھی EEA Regulation 2016 کی اور آپ کے پاس Relevant Documents نہیں ہیں تو ہوم آفس کا کہنا کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ نے Extended Family Member کی Application ڈالی ہے تو ہوم آفس آپ کو یہ بول رہا ہے کہ آپ EUSS Scheme کے اندر Application اُس وقت تک نہیں ڈال سکتے تھے جب تک آپ کے پاس Relevant Documents نہیں تھا جو کہ Family Permit اور Family Permit کن لوگوں ملتا تھا تو یہ اُن لوگوں کو ملتا تھا جن لوگوں نے 31 دسمبر 2020 رات 11بجے سے پہلے EEA Regulation 2016 کے اُوپر Application ڈالی
تو اگر آپ نے وہ Application نہیں ڈالی EEA Regulation والی Family Permit پہ اور Direct EUSS کی Application ڈال دی کسی بھی وجہ سے تو Technically Extended Family Member کی Appeal اس Ground کے اُوپر کہ ہم ساری Requirements Meet کرتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ Appeal بھی جیت نہیں سکیں گے تو اب ایسی Appeals کیلئے آپ لوگوں کے پاس یہ ہی Option ہے کہ آپ Must Be کسی Legal Advice والے وکیل کو Hire کریں تاکہ وہ آپ کو Better Way Guide کر سکیں کیونکہ اگر آپ خود سے سارا کام کریں گے تو آپ کیلئے مشکل بن سکتی ہیں تو اس لیۓ Legal advice ضرور لیں کسی وکیل سے کیونکہ اُن کے پاس بہت سے راستے ہوتے ہیں
0 تبصرے