انگلینڈ کا Easy Visa تین سال کا پراسیس؟ processing time بھی کم بڑا اعلان

انگلینڈ کا Easy Visa تین سال کا پراسیس؟ processing time بھی کم بڑا اعلان
یوکے میں جو اس وقت سب سے Easiest Visa ہے جس کی بیس پہ آپ اپنی Family یا Dependent کو ساتھ میں لے کے جا سکتے ہیں اور اس ویزا پہ جو Main Applicant کے ساتھ Dependent جاتا ہے تو وہ Full Time کیلئے Job کر سکتا ہے اور یہاں تک کے اگر آپ study کر رہے ہیں تو اُس میں اگر Gap بھی ہے تو پھر بھی آپ یوکے کا ویزا اپلائی کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس کوئی بھی Experience نہیں ہے آپ Fresh ہیں تو تب بھی آپ یہ ویزا اپلائی کر سکتے ہیں تو یہ یوکے کا بہت ہی Easy Visa ہے جس میں نہ تو زیادہ Requirements کی ضرورت ہے اور نہ ہی زیادہ Qualification کی ضرورت ہے اور مزید اس ویزا میں آپ کو صرف اور صرف 10 لاکھ کے Funds Show کروانے ہوتے ہیں اور جو آپ کا Dependent ہے تو وہ Full Time Work کر سکتا ہے اور Main Applicant Study کرنے کے ساتھ ساتھ Work بھی کر سکتا ہے


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یوکے کا یہ ویزا Study Visa ہے جس میں Husband اور Wife میں سے ایک Study کیلئے اپلائی کر کے یوکے میں آ سکتا ہے اور 20 گھنٹے جو Main Applicant ہے تو وہ کام کر سکتا ہے اور مزید جو اُن کے ساتھ میں Dependent آئے گا تو وہ Full Time کیلئے Work کر سکتا ہے اور مزید جو Dependent ہوتا ہے تو اُس کیلئے کوئی Condition Mostly اپلائی نہیں ہوتی ہے کیونکہ Dependent کو نہ تو Education Show کرنی پڑتی ہے اور نہ ہی English Language Test کی Requirement اُس پہ عائد ہوتی ہے کیونکہ وہ صرف اور صرف اپنے Partner پہ depend ہو کے آتا ہے اور مزید Main Applicant اپنے Child کو بھی As A Dependent لے کے جا سکتا ہے تو جیسا کہ یوکے ایک point base country ہے اور آپ کو یہاں پہ points کو collect کرنا پڑتا ہے اگر آپ Visa بھی لینا چاہتے ہیں تو اُس کیلئے بھی آپ کو point حاصل کرنے پڑتے ہیں اور یہ Points آپ اپنے documents کے ذریعے collect کر سکتے ہیں تو Study Visa کیلئے Required Documents ہیں تو وہ Academic Documents یعنی کہ یہ Documents تو آپ نے Submit کروانے ہی ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ آپ کو university سے CAS Letter چاہیے ہوتا ہے جس کے آپ کو 50 پوائنٹ ملتے ہیں اور یہ CAS Letter اُس وقت آپ کو ملتا ہے جب آپ university میں Admission لے لیتے ہیں پھر وہ آپ کو CAS Letter دیتے ہیں اور یہ CAS Letter بہت ہی زیادہ Important Document ہے کیونکہ جب آپ PSW کیلئے اپلائی کرتے ہیں تو اُس Time پہ آپ کو CAS Number کی ضرورت پڑتی ہے آپ کو وہ Submit کروانا ہوتا ہے اور پھر اُس کے بعد آپ کے آ جاتے ہیں Funds تو Funds کے آپ کو 10 پوائنٹ ملتے ہیں تو جو Funds کی Requirement ہے تو وہ Inside UK اور Outside UK دونوں کے ہی Different ہیں لیکن جو Overall Criteria Funds کا ہے تو وہ 9 سے 11 لاکھ آپ کو Show کرنے ہی ہوتے ہیں اور یہ Funds آپ کے 28 Days پرُانے ہونے چاہیے اور مزید آپ کو English Requirement Must Be چاہیے اگر آپ کی Education English میں ہے تو پھر آپ کو English Language یعنی کہ IELTS کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اگر آپ یوکے میں Graduation کرنے کیلئے جا رہے ہیں تو پھر آپ اپنے dependent کو ساتھ میں نہیں لے کے جا سکتے اور اگر Student Master کرنے کیلئے یوکے میں جا رہا ہے تو تب ہی اُس کے ساتھ اُس کا Dependent آ سکتا ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر Student Study کرنے کے دوران اُس کو Tier 2 کی Job مل جاتی ہے تو پھر اُس کو Study کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ وہ Student آسانی کے ساتھ Switch کر سکتا ہے Tier 2 Visa پہ اور وہ اس ویزے پہ 5 سال گزرا لیتا ہے تو وہ PR کیلئے Eligible ہو جاتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے