اٹلی کی جانب سے بڑی خوشخبری کیونکہ اٹلی میں اب ایسی گھریلو بیروزگار خواتین جن کے ہاں پچھلے 6 مہینوں میں کسی بچے کی پیدائش ہوئی ہو تو اب ایسی تمام خواتین کو جو کہ اٹلی میں رہ رہی ہیں تو اُن تمام خواتین کو اٹلی حکومت کی جانب سے باقاعدہ طور پہ ایک بڑا Bonus دیا جائے گا اور اس Bonus کی کل رقم جو کہ تقریباً 1800 یورو ہے تو وہ اب ایسی تمام خواتین کو دی جائے گی
اور مزید یہ واضح رہے کہ یہ رقم 5 ماہ میں ادا کی جائے گئ اور اسی طرح Bonus کی ماہانہ قسط 354.73 یورو ہو گی اور مزید Bonus اپلائی کرنے والی خواتین کا ایزے 17747.58 سے کم ہونا چاہیے اور یہ بونس کمونے کے مجاز دفتر میں اپلائی ہو گا اور اس Bonus کی applications منظور ہونے پر INPS پیمنٹ کرے گا
0 تبصرے