اٹلی سے بڑی خوشخبری نیا قانون Pass نولا اوستا 30 دن میں ویزا 20 دن میں؟

اٹلی سے بڑی خوشخبری نیا قانون Pass نولا اوستا 30 دن میں ویزا 20 دن میں؟
نئے قانون کے بعد 2021 والی فلوسی میں اپلائی کرنے والوں میں سے جن کے documents مکمل ہیں تو ایسے لوگوں کو جلد از جلد نولا اوستے جاری کرنے کا بڑا اعلان کر دیا گیا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ اس سال اٹلی کی حکومت فلوسی کھلنے کا ارادہ رکھتی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اٹلی کی حکومت نے باقاعدہ طور پہ امیگریشن سے متعلق بہت ہی important نیا قانون جو کہ 21 جون 2022 سے نئے قانون کو پاس کیا ہے جس کے مطابق اب پرفیتورا 30 دن کے اندر اندر اور اسی طرح نولا اوستا کو بھی جاری کرنے کا مجاز ہو گا اور مزید اس کے علاوہ اٹلی کی Embassy جو کہ 20 سے 25 دن کے اندر اندر ویزے جاری کرنے کی پابند ہو گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے