انگلینڈ Pending Visas والوں کیلئے بڑی خوشخبری UKVI کا بڑا اعلان یکم جولائی کو آ رہا؟

انگلینڈ Pending Visas والوں کیلئے بڑی خوشخبری UKVI کا بڑا اعلان یکم جولائی کو آ رہا؟
یوکے میں آج کل جو سب سے بڑا Issue چل رہا ہے Student Visa والوں کا Visit Visa کا Spouse Visa کا اور Parent Visa سے متعلق مسئلے مسائل چل رہے کیونکہ بہت سے لوگوں کے Visas Pending میں ہیں اور Processing Time وہ بھی Slow ہے تو اب اسی سے متعلق UKVI یکم جولائی 2022 سے Pending Visa والوں کو نئی خوشخبری دینے جا رہا ہے اور یہ Good News کیا ہے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے Students Visa کے بارے میں بتاتا چلوں تو یوکے جانے کیلئے Students کو سب سے زیادہ جو Problem Face کرنی پڑ رہی ہے تو وہ CAS Letter کی ہے یعنی کہ Students کو CAS Letter نہیں مل رہا ہے اور بہت سے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ ہماری طرف سے یعنی کہ ہم نے یوکے کی university کو فیس Pay کر دی ہے لیکن اس کے باوجود ہمیں ابھی تک CAS Letter نہیں مل رہا یعنی کہ یہ letter Delay ہے تو اس کا حل یہ ہی ہے کہ آپ لوگ اپنی university کے ساتھ contact کریں اور اُن کو اپنے CAS Letter سے متعلق Remind کرواتے رہیں کہ ہم نے فیس Pay کر دی ہے Hotel کی فیس Pay کر دی ہے تو اس طرح سے آپ نے Continuously اُن کے ساتھ contact میں رہنا ہے تو تب ہی آپ کو CAS Letter ملے گا اور مزید UKVI نے اہم اپڈیٹ یہ جاری کی ہے کہ اب یکم جولائی سے جتنے بھی Visas Pending میں پڑے ہوئے ہیں تو اُن کے Decision جلد از جلد دئیے جائیں گے اور مزید Visa Processing کا Time جو delay چل رہا ہے تو اُس کو بھی کم کیا جائے گا اور پہلے نمبر پہ سب سے زیادہ Priority انڈین لوگوں کو دی جائے گی اور مزید یوکے کا Visit Visa جس کے بارے میں کافی لوگ سوچ رہے کہ ویزے میں delay آ رہا ہے اور ویزا refuse ہو رہا ہے تو اگر آپ Guinean Visitor ہیں یعنی کہ آپ کے سارے Documents Guinean ہیں Bank Statement Guinean ہے تو ایسی صورت میں آپ لوگوں کو ویزا ضرور ملے گا کیونکہ اگر آپ لوگوں کی travel history اچھی ہے تو ویزا ملے گا کیونکہ ویسے بھی یوکے کی Visa Ratio اچھی چل رہی ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ لوگ یوکے میں As A Student ہیں تو آپ لوگ اپنے Parents کو کیسے یوکے میں بلوا سکتے ہیں تو جب آپ لوگ اپنے parents کا ویزا اپلائی کریں گے تو وہ آپ نے Standard Visitor Visa اپلائی کرنا ہے اور اس کیلئے جو documents آپ کو چاہیے آپ کا Brith Certificate آپ کا Family Registration Certificate Attach ہو گا اور اسی طرح Same یہ ہی Documents آپ لوگوں کے Parents کیلئے بھی Attach ہوں گے اور مزید یوکے کی طرف سے جو card آپ کو مل ہوا ہے جس کی بیس پہ آپ یوکے میں رہ رہے ہو اور اسی طرح university کی طرف سے جو Card آپ کے پاس ہے اور ساتھ میں Bank Statement تو یہ ساری چیز ضروری ہیں اور مزید اگر آپ اپنے Parents کا Visa اپلائی کر رہے ہیں تو اُس کیلئے آپ کی pay slip آپ کے Funds وغیرہ اور جو آپ اپنے Parents کو پیسے بھیج رہے ہو تو یہ سب ہی چیزیں آپ لوگوں نے Must Be Attach کرنی ہے اور اسی کی بیس پہ آپ کے Parents کو Visa ملے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے