انگلینڈ EEA/EUSS Visa Application Criteria بڑا مسئلہ حل ہو رہا؟

انگلینڈ EEA/EUSS Visa Application Criteria بڑا مسئلہ حل ہو رہا؟
یوکے میں EU Immigration سے متعلق جتنے بھی Rules Change ہوئے ہیں تو اُن کے بارے میں Already بتا دیا گیا ہے لیکن پھر بھی آپ لوگوں کی جانب سے سوال پوچھے جاتے ہیں EU Extended Family Permit اور Parents کے بارے میں تو اس لیۓ یہ واضح رہے کہ Extended Family Permit بہت ہی Sensitive Visa ہے کیونکہ آپ آ رہے ہیں Financial Dependency کے through اور EU Law یہ کہتا ہے کہ جو Visa جس بیس پہ آپ کو ملا ہے تو آپ نے 5 سال اُسی پہ پورے کرنے ہیں اور مزید جو Appendix EU ہے تو وہ تھوڑا سا مختلف ہے کیونکہ اُس میں یہ Criteria نہیں ہے لیکن جس وقت یہ دونوں law آپس میں conflict میں آ جائیں گے تو پھر کورٹ میں کیا decision ہو گا تو وہ بعد کی بات ہے ہو سکتا ہے کہ فیصلہ آپ کے حق میں جائے یا پھر نہیں بھی جا سکتا ہے تو آپ یہ requirements پوری کریں آپ financial dependency کو ختم نہ کریں اور ایک ہی گھر میں رہیں اور اگر ایک گھر میں نہیں رہ رہے ہیں تو پھر ایسی صورت میں Sponsor Transaction کرتا رہے Applicant کو جس سے ثابت ہو کہ آپ Financially طور پہ independent نہیں ہیں اور مزید کام بھی کم کریں تو زیادہ Better رہے گا کیونکہ کچھ لوگ کام زیادہ کرتے ہیں تو پھر Effect پڑ سکتا ہے کیونکہ پھر آپ Financially Independent دیکھی دیں گے جس سے آپ کے ویزے پہ بڑا اثر پڑے گا اور مزید جو EU Nationals اپنی Family کے ساتھ یوکے میں آ چکے ہیں یا پھر بلوا رہے ہیں تو Close Family member والے جن کی Wife اور اُن کے بچے under 20 age کے ہیں تو اُن کیلئے کوئی Problem نہیں ہے کیونکہ اُن کیلئے Financial Dependency کا کوئی issue نہیں آ رہا لیکن اگر بچہ جیسے ہی 21 کا ہو جاتا ہے تو پھر اُس پہ قانون لاگو ہو جاتا ہے کہ وہ financially dependent ہونا چاہیے آپ پر اور مزید جو آپ کے Parents ہیں in laws Parents ہیں تو اُن پہ بھی یہ ہی قانون ہے کہ financial dependency آپ نے show کرنی ہے کیونکہ اُس کے بغیر اب ویزے نہیں لگ سکتے ہیں اور اگر لگ بھی جاتا ہے تو پھر یوکے میں آ کے اُن کو problem ہو رہی ہے کیونکہ کچھ ویزوں میں refusal بھی دیکھا گیا ہے جس وقت وہ pre settlement اپلائی کرتے ہیں تو ان ویزوں میں آپ لوگوں کو بہت ہی زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے تو اس لیۓ Better یہ ہے کہ آپ کسی وکیل سے Legal advice لے لیں کیونکہ جب آپ لوگ خود سے اپلائی کرتے ہیں تو زیادہ تر کے ویزے refuse ہوتے ہیں اور اُن کا time بھی waste ہوتا ہے تو اس لیۓ Legal advice ضرور لیا کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے