یوکے میں جب بھی Dependent اپنی Settlement کیلئے اپلائی کریں گے تو اُن کو سب سے پہلے اپنا Qualify period پورا کرنا پڑتا ہے اور جب وہ اپنا Qualifying Period پورا کر لیتے ہیں اور جب وہ اپلائی کرتے ہیں تو پھر یہ ضروری نہیں ہوتا کہ dependent نے کام کیوں نہیں کیا کیونکہ جو کام کی History ہے تو وہ Sponsor کی ہوتی ہے کیونکہ اگر آپ Dependent کے طور پہ یوکے میں آئے ہیں تو پھر آپ نے dependent ہی رہنا ہے Sponsor کا اور اگر آپ Independent life گزارنا شروع کر دیتے ہیں تو پھر وہ آپ کیلئے Issue ہو گا لیکن اس میں ایک اچھی بات یہ ہے کہ جو ہوم آفس کی Guidelines ہیں تو وہ یہ کہتی ہے کہ اگر ہم نے آپ کو EU Settlement Visa دیا ہے اور Dependency کی بیس پہ یہ ویزا دیا گیا ہے تو اب جب بھی future میں ہم آپ کی Application کو Access کریں گے تو ایسی صورت میں آپ کو دوبارہ سے Dependency proof کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ ہوم آفس یہ Expect نہیں کر رہا کہ آپ اُن کو dependency کے ثبوت دیں گے لیکن پھر بھی ضروری یہ ہے کہ آپ لوگ Comply کریں EU Settlement Scheme یا Appendix EU کا جو Law ہے تو اُس کو پھر بھی Follow کریں کیونکہ ہوم آفس کی Guidance پہ Blindly بھروسہ نہ کریں اور اگر کر رہے ہیں تو وہ بھی بُرا نہیں ہے کیونکہ پھر آپ اُس Guidance کے Document کو سنبھال کر رکھ لیں کیونکہ اگر Future میں ہوم آفس کہتا ہے کہ ہمیں ثبوت چاہیے تو پھر اُس صورت میں آپ اُن کو Guidance دیکھا سکتے ہیں کہ آپ نے یہ بات اپنی Guidance میں لکھی ہوئی ہے لیکن سب سے ضروری یہ ہی ہے کہ آپ کا Qualify Period Must Be پورا ہونا چاہیے اور مزید جو Appendix EU ہے تو اُس کی جو Requirements ہیں جس کی Bases پہ آپ کو ویزا مل ہے تو اُس کو لازمی طور پہ Maintain کر کے رکھیں
0 تبصرے