یوکے میں موجود امیگرنٹس کیلئے نیا ویزا پروگرام جو کہ 10 سال سے لے کے 20 Years کی بیس پہ امیگرنٹس کو یوکے کا Residence Visa ملے گا کیونکہ بہت سے لوگ یوکے میں ایسے موجود ہیں جن کو کافی time ہو چکا ہے اور وہ اللیگل زندگی گزار رہے ہیں تو اُن لوگوں کیلئے اب ایک ایسا Option ہے جس کے ذریعے وہ یوکے میں Residence Visa حاصل کر سکتے ہیں تو آج کے اس Article میں مکمل Detail کو شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ جو یوکے کا پہلے Law تھا جس کے مطابق جو اللیگل امیگرنٹس یوکے میں ہوتے ہیں تو وہ 14 سال کے بعد وہ Residence Visa کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور اُن کو ILR مل جاتا تھا لیکن جب سے یہ نئی گورنمنٹ آئی تو اُنہوں نے یہ قانون change کر دیا یعنی کہ 14 سال والے قانون کا time period بڑھا کر 20 سال کر دیا گیا تھا اور مزید ILR کو ختم کر کے ڈھائی سال کے ویزے پہ convert کر دیا گیا تو اب اگر آپ کو یوکے میں رہتے ہوئے 20 سال ہو جاتے ہیں تو اب آپ کو Direct Indefinite Leave To Remain نہیں ملے گا بلکہ آپ کو ڈھائی سال کا ویزا ملے گا جو کہ آپ اس ویزے کو 4 دفعہ Renew کروائیں گے جس کے بعد آپ کو ILR مل جائے گا تو اسی طرح اگر باقی یورپی ممالک کو دیکھا جائے جیسا کہ Ireland نے جو Amnesty Program شروع کیا ہے جس کے تحت امیگرنٹس Ireland میں 4 سال رہتے ہیں اور وہ 4 سال کا Proof دیتے ہیں تو وہاں پہ اُن کو Permanent Documents مل جائیں گے اور یہ Golden Opportunity ابھی بھی Ireland دے رہا ہے
تو اب آپ نے Proof کیسے کرنا ہے کہ آپ کو یوکے میں رہتے ہوئے 20 سال ہو چکے ہیں کیونکہ بہت سے لوگ اللیگل آتے ہیں اور اگر جو plane کے through آتے ہیں تو پھر آپ کے پاسپورٹ پہ stamp ہو گی جو بہت ہی important ہے اور اگر آپ کا یہ پاسپورٹ loss ہو گیا ہے تو ایسی صورت میں آپ نے ہوم آفس سے Subject Access Request File کرنی ہے جس میں آپ کی تمام تر Detail آ جائے گی اور آپ کی Landing اور Entry سے متعلق ہر طرح کی History سامنے آ جائے گی لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو کہ اللیگل way سے آتے ہیں اور اُن کے پاس کوئی بھی record نہیں ہوتا نہ تو bank statement اور نہ ہی Bank account تو ایسی صورت میں اُن کا کیا ہو گا تو پھر آپ جس address پہ رہ رہے ہیں تو اُس address پہ اگر آپ کے کوئی friends وغیرہ رہ رہے ہیں تو وہ آپ کے حق میں Witness statement دے دیں تو پھر یہ As A Proof کے طور پہ بہت ہی اچھا ثبوت ہو گا اور مزید اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس کوئی بھی letter ہے GP کا Letter ہے یا Health سے Related Letter ہے NHS Letter, Bank کا Letter یا پھر Mobile کے Bill تو اس طرح کا کوئی بھی Letter ہے تو وہ Acceptable ہو گا جس کی بیس پہ آپ کو یو کے کا Residence Visa مل سکتا ہے
0 تبصرے