یوکے Visa and Immigration سے متعلق بہت ہی اہم اپڈیٹ Visa Processing time کی شئیر کریں گے تو جیسا کہ یوکے June کے مہینے میں اپنی امیگریشن سے متعلق جو بھی مسئلے مسائل ہوتے ہیں تو وہ اُن کو حل کرنے کی کوششیں کرتا ہے اور اسی طرح ہر سال UKVI جون میں اپڈیٹ دیتے ہیں اور اپنی فیس کو increase کرتے ہیں Visa and immigration کی جو کہ 5 سے 15 پاؤنڈ تک ویزا فیس کو increase کرتے ہیں اور ساتھ میں یہ اپنی Visa and Immigration کی service کو بھی Better سے Better کرتے ہیں کیونکہ آپ لوگوں جانتے ہوں گے کہ کورونا وبا کے دوران انہوں نے اپنے staff کے workers کو کم کر دیا تھا جس کی وجہ سے delay پراسیس شروع ہوا لیکن جب سے کورونا ختم ہوا ہے اور اب ان کا Staff دوبارہ سے کام پر لگ چکا ہے اور اب اس جون کے مہینے میں اپنی service کو دوبارہ سے انہوں نے بحال کرنا ہے جس کے بعد اب آپ لوگوں کو fast service ملنا شروع ہو جائے گی
اور مزید اب یہ بھی واضح کرتا چلوں کہ اگر آپ کے spouse کے پاس British passport ہے تو اُس کا decision کتنے دیر میں آ سکتا ہے تو اُن کو کم از کم 6 ماہ کا wait کرنا ہو گا کیونکہ 6 ماہ کے دوران decision دے دیا جاتا ہے کیونکہ اس وقت یوکے میں جتنے بھی پرُانے cases ہیں تو وہ اُن کو ختم کر رہے ہیں اور یوکے میں جن لوگوں نے نومبر اور دسمبر میں case submit کروائے تھے تو اُن کے cases کو یوکے والے ختم کرنا چاہ رہے اور اسی طرح جو نئے سال کے cases submit ہوئے تھے جو کہ جنوری، فروری میں تو اُن کو 3 سے 4 ماہ میں فیصلہ دے دیا جائے گا لیکن اس time جو 2021 کے cases ہیں تو اُن کو UKVIختم کرنا چاہ رہے ہیں کیونکہ آگے 6 ماہ کے بعد نیا سال آ جائے گا تو اس لیۓ اب UKVI یہ نہیں چاہتا کہ اس سال کے cases next year میں بھی جائیں تو اس لیۓ اُنہوں نے پرُانے cases کو حل کرنا شروع کر دیا ہے کیونکہ اس سے پہلے یوکے کا Visa process fast ہوتا تھا یعنی کہ 10 سے 15 دن میں فیصلہ دے دیا جاتا تھا تو اب اس حوالے سے UKVI اپنی service کو دوبارہ سے بحال کر رہے ہیں اور اب مزید آنے والے سال یعنی کہ 2023 بہت ہی اچھا سال ہو گا
0 تبصرے