انگلینڈ EEA/EUSS نیا Application Process بڑا اعلان آ گیا

انگلینڈ EEA/EUSS نیا Application Process بڑا اعلان آ گیا
یوکے میں Appendix EU میں کچھ لوگوں کو کیا کیا Mis understanding آ رہی ہیں جس کو clarify کرنا نہایت ہی ضروری ہے تو جیسا کہ بہت سے لوگوں کو یہ Mis understanding ہے کہ وہ assumption لیتے ہیں کہ اگر ہمارے پاس Pre Settlement Status ہے اور وہ Non EU ہیں تو وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم کسی کو بھی Sponsor کر سکتے ہیں یعنی کہ اگر کوئی شخص انڈیا سے ہے اور اُس کے پاس پانچ سال کا ویزا ہے under appendix EU اور اُسے یہ پانچ سال کا ویزا father کی وجہ سے یا کسی کی وجہ سے اُس کا یہ ویزا لگا ہے تو وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اپنے spouse کو بلوا سکتے ہیں جو کہ وہ یہ غلط سوچ رہے ہیں کیونکہ appendix FM جو کہ spouse کیلئے ہوتا ہے اور اُس میں صرف ایسے لوگ جن کے پاس pre settle status ہے تو وہ ویزا اپلائی کر سکتے ہیں جو کہ خود یورپین citizens ہوں تو یہ ایک Mis understanding ہے لوگوں کو کہ اگر ہم Non EU citizens ہیں اور ہمارے پاس 5 سال کا EU Status ہے تو ہم اُس کی بیس پہ اپنے spouse کو بلوا سکتے ہیں تو appendix FM اُس کی اجازت نہیں دیتا ہے اور اسی طرح دوسرا issue لوگوں کو یہ ہے کہ جیسا کہ کافی لوگوں کے parents یوکے میں آئے ہوئے ہیں EU Application پہ اور جب وہ اپنے parents کی extension چھ ماہ کے بعد اپلائی کر رہے ہیں تو ہوم آفس اُن سے ثبوت مانگ رہا ہے کہ اپنے parents کے dependency کے ثبوت دیں آنے سے پہلے اور اگر یوکے میں موجود ہیں تو اُس کا بھی ثبوت دیں تو اگر آپ کے پاس ثبوت موجود ہیں تو وہ ضرور provide کریں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ لوگ ہوم آفس کی پالیسی کو بھی استعمال کر سکتے ہیں جو appendix EU کے تحت یہ کہتی ہے کہ اگر آپ کے parents EU Settlement Scheme کے ذریعے یوکے میں آئے تھے اپلائی کر کے تو ہم آپ سے dependency کے ثبوت نہیں مانگے گئیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے