انگلینڈ امیگریشن سے بڑی خوشخبری 2 نئے Visas؟ نیا پروگرام بڑا اعلان

انگلینڈ امیگریشن سے بڑی خوشخبری 2 نئے Visas؟ نیا پروگرام بڑا اعلان
یوکے میں جو بھی Candidate Work Visa پہ move ہونا چاہتے ہیں تو اُن کیلئے ابھی کا سب سے best time ہے اپلائی کرنے کیلئے کیونکہ اس time پہ صرف tech, engineers یا IT sectors کے لوگوں کو یہ ویزا نہیں مل رہا بلکہ اگر آپ کے پاس کوئی اچھی skill ہے اچھا knowledge ہے تو تب بھی آپ یوکے میں move ہو سکتے ہیں work visa پہ اور اس time پہ یوکے میں بہت سے Visas ہیں جس میں آپ اپنے آپ کو sponsor کر سکتے ہیں آپ کو employer sponsor کر سکتا ہے اور اسی طرح کچھ Visas ایسے بھی ہیں جس میں sponsorship کی صرف بھی نہیں ہے تو آج کے اس article میں آپ کو 2 یوکے کے ایسے نئے Visas کے بارے میں آگاہی information دیں گے جو کہ آپ لوگوں کیلئے بہت ہی فائدے مند ہو گی تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے ہم بات کریں گے scale up Visa کے بارے میں تو جن candidate کے پاس میں high level skill یا qualification ہے تو وہ اس ویزا کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور یہ ویزا start ہو گا 22 اگست 2022 سے تو اس میں کوئی بھی particular skill matter نہیں کرے گا بس آپ کے پاس ایک اچھی skill ہونی چاہیے اور آپ اس ویزا کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں تو اس ویزے کی جو main requirements ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ کیلئے job sponsorship بہت ضروری ہے آپ کو یہ sponsorship یوکے کے employers سے لینی ہو گی اور آپ کی جو annual salary ہے تو وہ 33 ہزار پاؤنڈ ہونی چاہیے اور آپ نے International English language test بھی B2 Level کا Pass کیا ہو اور مزید اس کے علاوہ اگر یوکے employer کی بات کریں تو اُن کو کیا full fill کرنا ہو گا تو اُس کی جو annual growth جو کہ 20 فیصد ہونی چاہیے last تین سال سے اور جب اُس نے اپنی company کا start up کیا تھا تو اُس کے under میں دس employer at least کام کرتے ہونے چاہیے تو تب ہی وہ sponsor کر سکتا ہے آپ کو internationally as a employer تو یہ requirements آپ کو اور آپ کے employer کو must be مکمل کرنی ہو گی اور اسی طرح جو Next Visa ہے تو وہ High Potential Visa ہے اور اس Visa کی سب سے Best بات یہ ہے کہ آپ اس ویزا کو Self sponsor کر سکتے ہیں یعنی کہ آپ کو کسی company یا پھر یوکے employer کی ضرورت نہیں ہے اس ویزا کو sponsor کرنے کیلئے آپ خود سے کر سکتے ہیں خود کو sponsor اور مزید اس ویزا کی starting date جو کہ 30 مئی 2022 ہے یعنی کہ یہ ویزا شروع ہو چکا ہے اور اب اس ویزا کیلئے آپ کو job offer letter کی بھی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی آپ کو employer کی support کی ضرورت ہے اور یہاں تک کے آپ اس ویزا پہ اپنے spouse اور بچوں کو بھی ساتھ میں یوکے لے جا سکتے ہیں اور اگر requirements کی بات کی جائے تو اس کی most important requirement کہ آپ کی graduation تو وہ world کی top university سے ہونی چاہیے اور مزید آپ کی جو graduation اور Master کی degree ہے تو اُس کو Last پانچ سال سے زیادہ کا time نہ ہو اور مزید اس کے علاوہ آپ کے پاس international English language test بھی ہونا چاہیے B1 Level کا تو اگر آپ یہ requirements پوری کر دیتے ہیں تو پھر آپ اس ویزا کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے