یوکے کی جانب سے بہت ہی اچھی خبر Visa Processing والوں کیلئے جاری ہوئی ہے تو جیسا کہ یوکے نے priority اور super priority visas دونوں کو ہی close کیا ہوا ہے اور یہ ابھی تک open نہیں ہوئے ہیں جس کی وجہ سے Students کا Delay Visas میں تو وہ تقریباً یعنی کہ کم سے کم 6 سے 8 weeks کا Time لگ رہا ہے visa processing میں اور اب مزید یوکے High Commission کے Spoken Person کا کہنا ہے کہ انڈیا ہمارے لیۓ سب سے پہلا Priority Destination ہے اور سب سے پہلے ہم ان ہی کو resolve کرنا چاہیں گے کہ انڈین students کو کسی طرح کی ویزا سے متعلق کوئی بھی مسئلہ درپیش نہ آئے اور مزید اس وقت سب سے زیادہ انڈین کے skilled worker visas یوکے کیلئے لگ رہے ہیں یعنی کہ یوکے کے Brexit کے بعد سے ایک intention تھا کہ Best in the Brightest تو اُن کو Opportunity دی جائے بجائے اس کے کہ یورپی لوگوں کو وہ consider کریں زیادہ سے زیادہ
تو اب اس وقت انڈیا ایک ایسا ملک بن چکا ہے جو یوکے کیلئے بہت ہی اہم ہے یعنی کہ اگر skilled visa category کی بات کی جائے تو اس وقت سب سے زیادہ انڈین کو priority دی جا رہی ہے اور اسی طرح جہاں تک student visa کی بات کریں تو اُس میں انڈین students کو priority دی جا رہی ہے اور ابھی تک اُسی کے مطابق سارا کام چل رہا ہے لیکن یوکرین کی war کی وجہ سے visas میں delay دیکھنے کو مل رہا ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ یوکے High Commission کی جانب سے آنے والے 4 سے 5 ہفتوں میں priority اور super priority visa دوبارہ سے resume ہو جائے گا اور اُس کے بعد میں آپ same day visa بھی لے سکتے ہیں
0 تبصرے