انگلینڈ میں Registration کا نیا عمل؟ 5 سے 10Year Visa Route کا اعلان

انگلینڈ میں Registration کا نیا عمل؟ 5 سے 10Year Visa Route کا اعلان
یوکے میں جب بچہ پیدا ہوتا ہے By Birth British نہیں ہوتا کیونکہ بچے کو Citizenship اپنے Parents سے ملتی ہے تو پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر بچہ اس ملک میں پیدا ہوا ہے اور Parents کے پاس indefinite ہے یا British Passport ہے اور بچہ British ہے لیکن اگر parents خود Migrants ہیں تو پھر بچہ British نہیں ہوتا بچے کے پاس جو پاسپورٹ ہوتا ہے تو وہی ہوتا ہے کہ اگر Father اور Mother پاکستان سے ہے تو بچے کو بھی وہی Nationality ملے گی اور مزید جو بچے migrants کے پیدا ہوتے ہیں تو وہ اُس صورت میں بھی کچھ بچے British nationality لے لیتے ہیں Registration کے ذریعے اگر بعد میں migrants کو indefinite مل جائے لیکن ایک بھائی کا سوال یہ ہے کہ As A Parent ہمیں ہمارے بچے کی بیس پہ کس طرح سے ویزا مل سکتا ہے تو یہ واضح رہے کہ اگر آپ کا بچہ یوکے میں پیدا ہوتا ہے اور father اور mother دونوں پاکستانی ہے تو ایسی صورت میں Parents بچے کی بیس پہ اُس وقت ویزا لے سکتے ہیں when a child is a qualifying child کیونکہ یوکے کے Law میں qualify child دو طرح کے ہوتے ہیں تو پہلے نمبر پہ qualify child جو اس ملک میں پیدا ہوا ہو یا نہ بھی پیدا ہوا ہو لیکن اُس بچے نے continuously اس ملک میں یعنی کہ یوکے میں 7 سال گزار لیۓ ہیں یا دوسرے نمبر پہ qualify child وہ ہوتا ہے جو British Citizen بچہ ہو اور British citizen وہ بچے ہوتے ہیں جو پیدا ہوئے ہیں اور اُنہوں نے اپنے 10 سال یوکے میں مکمل کر لیۓ ہیں تو پھر وہ British Citizen کیلئے Registration کر سکتے ہیں یا جو بچہ یہاں پہ پیدا ہو اور وہ 5 سال کا ہو چکا ہو اور وہ Stateless ہے اور مزید وہ یہ ثابت کر دے they are enable to register themselves with the home country for any reason تو پھر ایسی صورت میں وہ Stateless کی application ڈال سکتے ہیں

Post a Comment

0 Comments