انگلینڈ کا نیا Visa Route Easy Settlement بڑا اعلان نئی خوشخبری

انگلینڈ کا نیا Visa Route Easy Settlement بڑا اعلان نئی خوشخبری
یوکے نے ایک ایسا نیا ویزا متعارف کروایا ہے جس کے بہت ہی زیادہ Benefits آپ کو ملیں گے کیونکہ یہ نیا ویزا ایسا ہے جس میں نہ تو آپ کو English Test یعنی کہ IELTS وغیرہ نہیں کرنا پڑے گا اور نہ ہی اس نئے ویزا کیلئے آپ کو High Study کی ضرورت ہے کیونکہ اس نئے ویزا میں وہی لوگ اپلائی کریں گے جنہوں نے Matric یا FA کیا ہوا ہے اور اس نئے ویزے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس ویزے پہ آپ اپنے dependent کو بھی ساتھ میں لے کے آ سکتے ہیں اور یوکے میں Full Time کام کر کے ایک اچھی Income حاصل کر سکتے ہیں اور مزید اس ویزے کی کیا Requirements ہیں کیسے اپلائی کرنا ہے اور کون کون سے Benefits ملیں گے تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے آپ کو اس ویزے کے Benefits بتا چلوں کہ آپ یہاں پہ یعنی کہ یوکے میں اس ویزے پہ اپنی wife اپنے بچوں کے ساتھ آ سکتے ہیں اور مزید آپ کے جو dependent ہیں تو وہ یوکے میں full time کیلئے کام کر سکتے ہیں اور آپ کو English test نہیں چاہیے اور نہ ہی زیادہ Qualification کی ضرورت ہے اور مزید اس نئے ویزا پہ آپ یوکے میں آ کے Study بھی کر سکتے ہیں اور اگر آپ کو اس ویزا پہ same level کی job مل جاتی ہے تو پھر آپ 20 گھنٹے کام کر کے پیسے کام سکتے ہیں اور اگر کوئی Shortage Occupation List ہے تو اگر آپ یوکے کی اُس list میں آتے ہیں جیسا کہ Plumber ہے Electrician ہے یا پھر Health سے related ہے تو پھر آپ 20 گھنٹے وہاں پہ بھی کام کر سکتے ہیں تو یہ نیا ویزا T5 Charity Worker Visa ہے تو اس ویزے میں اپلائی کرنے کیلئے بہت ہی important یہ چیز ہے کہ یوکے میں کام کرنے کیلیۓ اور یوکے میں آنے کیلئے application دینے سے پہلے آپ کے پاس License یافتہ employer کی sponsorship کا certificate must be ہونا چاہیے اور اس ویزا کی application fee جو کہ 259 پاؤنڈ ہے each person یعنی کہ اگر آپ اپنے ساتھ اپنے dependent کو بھی لے کے آ رہے ہیں تو سب ہی کی فیس 259 پاؤنڈ ہو گی اور مزید اس ویزا کا decision آپ کو کتنے دنوں میں مل جائے گا تو اگر آپ T5 ویزا outside یوکے سے اپلائی کریں گے تو پھر اس کا processing time 3 weeks ہے اور اگر inside یوکے سے اپلائی کریں گے تو پھر 8 weeks کا processing time ہو گا اور مزید یہ T5 Visa 12 months کیلئے ہو گا یعنی کہ ایک سال کا ملے گا جو کہ extendable ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے