یوکے میں Subject Access Request کو لے کے ایک بھائی نے سوال پوچھا ہے کہ وہ 10 Years کی بیس پہ اپنا Record نکلوانا چاہتا ہے تو یہ واضح رہے کہ یہ Depend کرتا ہے کہ آپ کا ہوم آفس کے ساتھ کب سے connection شروع ہوا ہے اور جیسا کہ Subject Access Request 20 Years Application کی بیس پہ یعنی کہ Depend یہ کرتا ہے کہ آپ کا ہوم آفس کے ساتھ contact کب سے شروع ہوا ہے کیونکہ جو اُن کا files سے متعلق سسٹم ہے تو وہ work of extensive ہے کیونکہ ہوم آفس کی جانب سے 20 Years والی applications پہ بھی کام کیا گیا اور پرُانی entries بھی ہوم آفس نے کی ہوئی ہیں Subject Access Request پہ کیونکہ ہوم آفس کا جو ڈیٹا entries کر رہا ہے تو وہ اُس Time سے کام کر رہا ہے جب سے آپ کا ہوم آفس سے connection شروع ہوا ہے لیکن یہ الگ بات ہے کہ آپ واپس چلے گے ہیں اور پھر آئیں ہیں تو ہو سکتا ہے کہ وہ Connection disturb ہو گیا ہو کیونکہ اب ہوم آفس نے ایک نیا reference آپ کو دے دیا ہو لیکن ویسا تو ہوم آفس جب ایک دفعہ Reference آپ کا create کر دیتا ہے اور اُس کی entries کرنا شروع ہو جاتا ہے تو ابھی تک جتنے بھی cases دیکھے گئے ہیں تو جب تب آپ نے اپنی پہلی entry کیا تو وہ تو record اُن کے پاس ہے اور اسی طرح پھر جب آپ Subject access request کرتے ہیں تو پھر ایسی صورت میں ہوم آفس آپ کو سارا record نکل کر دیتا ہے
اور مزید یہ واضح رہے کہ Subject Access Request کی کوئی فیس نہیں ہوتی ہے کیونکہ یہ آن لائن application ہے اور ہوم آفس normally 30 days کے اندر اندر آپ کو آپ کی file دے دیتا ہے اور مزید اکثر لوگوں کی طرف سے پوچھا جاتا ہے کہ جب اُن کو airport پہ روکا جاتا ہے اور وہ اکثر یہ ہی کہتے ہیں کہ ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ ہمیں کیوں روکا گیا تو یہ واضح رہے کہ کبھی کبھار اس لیۓ بھی روکا جاتا ہے اور وہ check کرتے ہیں کہ آپ کے پاس کس type کا ویزا ہے اور ہوم آفس اُن کی inquiries raise کرنا چاہتا ہے اور کبھی ہوم آفس کی اپنی کوئی نئی پالیسی ہوتی ہے کہ certain type of visa والوں کو ہم نے روکنا ہے اور اُن سے سوال پوچھنے ہیں تو اسی لیۓ جو بھی وجہ ہو تو Subject Access Request جو کہ بہت ہی important ہے جس میں آپ کو ایک مکمل file مل جاتی ہے
0 تبصرے