سپین نے دی نئی Offer؟ 1000 سے 1500 یورو کی نئی امداد کا بڑا اعلان

سپین نے دی نئی Offer؟ 1000 سے 1500 یورو کی نئی امداد کا بڑا اعلان
سپین حکومت کی جانب سے نئی امداد جو کہ 1000 سے 1500 یورو کی دی جائے گی اور یہ امداد depend کرے گی آپ کے ایرنتے پہ جیسا کہ کچھ ہی دن پہلے بتایا گیا تھا کہ جیسے جیسے ایرنتہ declare ہو گا تو پھر ویسے ہی سپین حکومت کی طرف سے امداد دینے میں اضافہ ہو گا جیسا کہ ابھی inflation rate بہت زیادہ increase ہو چکا ہے اور بہت مہنگائی ہو چکی ہے جس کی وجہ سے اب سپین کی حکومت اُن families کیلئے جن کا ایرنتہ پچھلے سال انتہائی کم تھا تو اُن کو مختلف طرح کی امداد دینے کی Announcement کرے گی اور وہ اپلائی کر کے امداد لے سکیں گے 


 تو اب اسی طرح سپین حکومت کی جانب سے 1000 سے 1500 یورو کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے اور یہ امداد اُن لوگوں کو دی جائے گی جن کا ایرنتہ انتہائی کم ہو گا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ یہ مختلف Municipal جس کو town hall یا Ayuntamiento کہتے ہیں تو اُن کے ذریعے آپ کو یہ پیسے ملیں گے اور مزید اس کیلئے آپ کی empadronamiento check کی جائے گی کہ کم از کم آپ 1st جنوری 2022 سے آپ کی empadronamiento اُس area میں ہو جہاں پہ آپ ابھی رہ رہے ہیں اور آپ یہ امداد اپلائی کرنا چاہتے ہیں اور مزید اگر نئے کسی área میں جا کے امداد اپلائی کرتے ہیں تو وہ آپ کی Acceptable نہیں ہو گی اور مزید واضح رہے کہ امداد کو لینے کیلئے کوئی خاض requirement نہیں ہے بس آپ کا ایرنتہ basic requirement ہے پچھلے سال کا آپ کا ایرنتہ کیسا ہے تو اُس پہ depend کرتے ہوئے آپ کو یہ نئی امداد دی جائے گی تو اس کی مزید تفصیل جاننے کیلئے سپین گورنمنٹ کی ویب سائٹ پہ جا کے چیک کر لیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے