یوکے کی Visa Applications ابھی تک Processing سے متعلق Delay کو Face کر رہی ہے اور اسی طرح Foreign Citizens Applicants جو یوکے کا Visa اپلائی کر رہے ہیں تو اُن کے Visa Applications کا پراسیس Delay ہو رہا ہے لیکن Spouse Visa کا Processing Time جو کہ 3 ماہ ہے اور ان کو Visas کے Decision ملنا شروع ہو چکے ہیں تو ابھی اس وقت جن Visas میں Delay چل رہا ہے تو وہ کون کون سے Visas ہیں جن کا Processing Time مزید Delay کر دیا گیا ہے اور UKVI کی نئی اپڈیٹ کیا جاری ہوئی ہے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ Standard Service Applications For Work Visa تو اس میں عام طور پہ 15 دن کا Processing Time لگتا ہے لیکن ابھی اس میں 6 ہفتوں کا Time لگ رہا ہے کچھ Applications میں اور مزید New Applications کیلئے ابھی بھی Delay ہی ہے کوئی Reduction نہیں ہوئی اور مزید یہ Delay Increase ہو رہا ہے اور اگر Family Settlement Applications کی بات کی جائے تو اُس میں جو Normally Time لگتا ہے تو وہ 12 Weeks کا ہوتا ہے لیکن اب اس میں Delay ہونے کی وجہ سے 24 weeks کا Time لگ رہا ہے اور مزید اس کے علاوہ جو Candidate یوکے میں As A Visitor جاتے ہیں تو اُن کی Visa Applications کا Decision جو کہ 3 weeks میں کر دیا جاتا ہے لیکن ابھی Currently Visitor Visa Applications کو 6 weeks کا Processing Time لگ رہا ہے
اور مزید کچھ Processing کو ابھی بھی Temporary طور پہ Wave Off کر دیا گیا ہے جیسا کہ Priority اور Super Priority Service جو کہ Still Suspended ہے اور ابھی تک یہ Clear نہیں کیا گیا ہے کہ آیا یہ Service کب Resume کی جائے گی تو اب جو بھی Foreign Nationals جو کہ Argent Bases پہ یوکے آنا چاہتے ہیں تو وہ بہت ہی زیادہ متاثر ہو رہے ہیں جیسا کہ اُن کے Job کی Starting Date شروع ہونے جا رہی ہے یا ایسے Students جن کا پروگرام شروع ہو رہا ہے لیکن ابھی تک اُن کو ویزے کا Result نہیں ملا ہے جس کے باعث اُن کو بہت ہی زیادہ مشکل پیش آ رہی ہے
اور مزید Applicants کی جانب سے پوری کوششیں کی جا رہی ہے کہ اُن کو delay Face نہ کرنا پڑے کیونکہ جب وہ اپنی File کو Embassy میں جمع کرواتے ہیں اور جو Required Documents ہوتے ہیں تو وہ ساتھ میں Attach کرتے ہیں تا کہ کوئی بھی Documents کم نہ ہو نہیں تو ایسی صورت میں Embassy دوبارہ سے Email کرے گی اور پھر دوبارہ سے Documents کو اُن کو جمع کروانے پڑیں گے اور مزید اس کے علاوہ کچھ Main Factors Visa Delay کے جیسا کہ یوکرین National کو Visa Applications پہ Priority ملنے کی وجہ سے یہ Delay یکم مارچ 2022 سے شروع ہوا اور یہ Delay ابھی تک چل رہا ہے تو ابھی تک یہ Information نہیں آئی کہ آیا یہ Delay کب تک رہے گا البتہ اُمید یہ ہی ہے کہ یہ Delay September میں ٹھیک ہو جائے گا
0 تبصرے