سپین میں موجود کافی لوگ پوچھے رہے ہیں نیشنلٹی کے بارے میں جیسا کہ کافی لوگوں نے نیشنلٹی اپلائی کی ہوئی ہے اور کچھ لوگوں کو 6 سے 8 مہینے ہو چکے ہیں تو ابھی اس وقت time frame کیا ہے یعنی کہ کتنا time لگ رہا ہے نیشنلٹی Pass ہونے میں تو اس وقت سپین میں جو situation ہے تو جو time frame ہے تو وہ وہی same time period لگ رہا ہے جو پہلے تھا تو ابھی آپ کو کرنا کیا ہو گا
تو جیسا کہ ابھی صرف اُن ہی لوگوں کی نیشنلٹی pass ہو رہی ہے جو Rocoso کر رہے ہیں ٹھیک سال کے بعد اور جو نہیں کر رہے تو وہ دو دو سال تک بیٹھ رہتے ہیں تو اب اس وقت آپ لوگوں کیلئے ضروری یہ ہی ہے کہ جیسے ہی آپ کا ایک سال مکمل ہوتا ہے time frame جتنا بھی جو بھی چل رہا ہو آپ نے خاموشی کے ساتھ کسی اچھے وکیل کے ذریعے Rocoso کر لینی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی نیشنلٹی جلدہی Pass ہو تو آپ نے یہ کام ضرور کرنا ہے کیونکہ اس وقت 200 یورو سے لے کے 300 یورو کا rate چل رہا ہے اور 400 یورو اچھا وکیل لے رہا ہے تو وہ pay کریں اور لازمی طور پہ Rocoso کے ذریعے اپنی نیشنلٹی کو pass کروائیں اور اگر آپ جتنے بھی لوگوں سے بات کریں گے تو 99 فیصد لوگ یہ ہی کہیں گے کہ ہم نے Rocoso کی اور پھر ہماری نیشنلٹی Pass ہوئی ہے
0 تبصرے