انگلینڈ Employment Visa, Spouse Visa اور Fee Waiver ہوم آفس کا بڑا اعلان

انگلینڈ Employment Visa, Spouse Visa اور Fee Waiver ہوم آفس کا بڑا اعلان
یوکے میں رہنے والوں کی جانب سے چند سوالات پوچھے گئے ہیں جن کے جوابات آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا نہایت ہی ضروری ہیں تو جیسا کہ ایک بھائی نے یہ سوال پوچھ ہے کہ میری income جو کہ 18 ہزار 600 پہ after tax اور before tax ہونی چاہیے تو اُس کا جواب یہ ہے کہ اگر آپ employment پہ جا رہے ہیں یعنی کہ salary پہ تو ہوم آفس کہتا ہے کہ gross salary آپ کی 18 ہزار 600 ہونی چاہیے اس کا مطلب gross salary before tax اور اگر آپ self employment پہ جا رہیں ہیں جیسا کہ آپ trader ہیں تو پھر آپ کی net income تو وہ 18 ہزار 600 ہونی چاہیے تو پھر اُس پہ tax لگتا ہے جس کو ہم net profit بولتے ہیں profit and loss کے اندر اور اگر آپ director ہیں limited company کے اور company آپ کی اپنی ہے تو پھر different قانون آپ پہ اپلائی ہوتے ہیں اور مزید ایک بہن کی جانب سے سوال پوچھا گیا ہے جو کہ relationship سے متعلق ہے تو واضح رہے کہ آپ کے ساتھ جو بھی situation ہے اور آپ نے spouse visa ختم کرنا ہے تو آپ کو ہوم آفس کو inform کرنا پڑتا ہے اور ہوم آفس with due یعنی کہ کبھی بہت ہی جلدہی letter بھیج دیتا ہے کہ ہم آپ کا ویزا retail کر رہے ہیں کیونکہ relationship اب ختم ہو گی ہے اور وہ 60 days ہوتے ہیں اُن کے پاس ویزا اپلائی کرنے کے تو پھر وہ کیا ویزا اپلائی کریں تو وہ اُن کا issue ہے لیکن آپ نے ہوم آفس کو online جا کے inform کرنا ہوتا ہے اور ہوم آفس کا بھی ایک internal process ہوتا ہے جس کے تحت وہ اس چیز کو consider کرتے ہیں اور مزید ایک اور بھائی کی جانب سے پوچھا گیا ہے کہ کیا indefinite leave to remain میں fee waiver اپلائی کیا جا سکتا ہے تو یہ واضح رہے کہ اس وقت indefinite leave to remain پہ fee waiver نہیں دیا جا رہا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے