سپین میں نئی 400 یورو کی امداد لازمی فائدہ اُٹھائیں غیرملکیوں کیلئے نئی خوشخبری

سپین میں نئی 400 یورو کی امداد لازمی فائدہ اُٹھائیں غیرملکیوں کیلئے نئی خوشخبری
سپین کا بڑا اعلان Ayuda سے متعلق جو کہ سپین میں موجود غیرملکیوں کے بچوں کو بڑا فائدہ ملے گا تو اس نیوز کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کیونکہ ایسی جو امدادے ہوتی ہے تو وہ بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں اور یہ خاض طور پہ جو Spanish وغیرہ یا کتلونیا یا پھر دوسرے صوبے کے جو لوگ ہیں تو وہ deeply ان چیزوں میں involve ہوتے ہیں تو وہ زیادہ جانتے ہیں اور جو ہمارے غیرملکی ہوتے ہیں ایسی نیوز سے زیادہ باخبر نہیں رہتے جس کی وجہ سے وہ ایسی opportunities سے فائدہ نہیں اُٹھاتے


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سپین حکومت کی نئی امداد 25 جولائی سے یعنی کہ آج سے شروع ہو رہی ہے اور یہ تقریباً اکتوبر تک جاری رہے گی اس امداد کو وہ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں جن کی عمر 2022 میں 18 سال مکمل ہوئی ہے اگر آپ کا کوئی relative یا family میں سے کسی بچے کی عمر 18 سال 2022 میں ہوئی ہے یا ہونے والی ہے چاہے وہ لڑکا ہے یا لڑکی ہے تو اُن کو 400 یورو کی امداد حکومت کی طرف سے مہیا کی جائے گی اور اس امداد کو لازمی طور پہ اپلائی کریں اور اس opportunity سے فائدہ اُٹھائیں تو اس میں 200 یورو library وغیرہ یا اس طرح کی چیزوں کیلئے یعنی کہ اگر آپ کوئی چیز education سے متعلق خریدنا چاہتے ہیں تو اُس کیلئے آپ یہ امداد use کر سکتے ہیں اور پھر 100 یورو کی نئی category رکھی گی ہے جس میں transport وغیرہ سے متعلق چیزیں ہیں اور اگلے 100 یورو کیلئے نئی category ہو گی تو basically اس کا ایک card دیا جائے گا جس میں آپ کے 400 یورو add ہو جائیں گے اور 400 یورو ان categories میں سے آپ نے خرچ کرنے ہیں اور یہ امداد کافی زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے students کیلئے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے