سپین امیگریشن open ہونے پر سب سے زیادہ کن کو اہمیت دی جائے گی جیسا کہ آپ لوگوں کو یاد ہو گا ایک سال پہلے کافی زیادہ hipe create ہوئی تھی کہ امیگریشن کے کچھ شعبوں میں تبدیلی کی جا رہی ہے خاض طور پہ بچوں کے behalf پہ والدین کو نیشنلٹی ملے گی اور جو illegal لوگ ہیں تو وہ legal ہوں گے بچوں کی وجہ سے جن کے بچے یہاں پہ پیدا ہوں گے تو کافی زیادہ wait کرنے کے بعد آخرکار یہ قانون بن گیا لیکن یہ قانون ہمارے ممالک کے لوگوں کیلئے نہیں بنایا گیا بلکہ یہ قانون خاض طور پہ کچھ ممالک کیلئے بنایا گیا ہے اور یہ وہ ممالک تھے جو کہ پہلے سپین کی colonies رہ چکے ہیں جیسا کہ South American countries, Philippines وغیرہ تو یہ ممالک پہلے سپین کی colonies رہ چکے ہیں اور ان کے باشندوں کو خاض طور پہ رعایت دی گئی ہے کہ اگر والدین illegal ہیں اور بچہ سپین میں پیدا ہوتا ہے تو اُس بچے کے behalf پہ والدین کو residency مل جائے گی یعنی کہ وہ legal ہو جائیں گے تو اس کے بعد یہ پتا چلے کہ اب یہ جو قانون ہے تو اس سے Asian لوگ خاض طور پہ فائدہ نہیں اُٹھا سکتے
تو اب اس سے متعلق ہوسکتا ہے کہ اس قانون کو زیادہ نوازہ جائے گا لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ دوسروں کو بالکل ignore کیا جائے گا لیکن اُن کیلئے بھی کچھ opportunities زیادہ رکھی جائیں گی امیگریشن قوانین میں اور مزید اب یہ اشارہ دیا گیا ہے کہ جو South American countries ہیں تو اُن کو خاض طور پہ ان امیگریشن قوانین میں رعایت دی جائے گی کیونکہ اُن کی زبان بھی ان جیسی same ہے اور اس کے ساتھ اُن کا culture ایک جیسا ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ ہم Asian کو جہاں پہ 10 سال نیشنلٹی کیلئے wait کرنا پڑتا ہے جبکہ وہ صرف 2 سال بعد نیشنلٹی کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں
0 تبصرے