سپین میں موجود SEPE وہ محکمہ ہے جو لوگوں کو روزگار فراہم کرنے میں پارو دینے میں Ayuda دینے میں کام سے متعلق تو وہ مدد فراہم کرتا ہے اور اسی طرح courses free کروانے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے
تو اب SEPE نے ایک نیا practical course شروع کیا ہے خاض طور پہ اُن لوگوں کیلئے جو delivery کا کام کرتے موٹر سائیکل پہ تو جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہوں گے کہ اس وقت سب سے زیادہ اموات جو ہیں تو وہ موٹر سائیکل کے accident کی وجہ سے road پہ ہوتی ہیں اور اُن میں بہت ہی بڑی تعداد اُن لوگوں کی ہے جو professionally daily base پہ موٹر سائیکل چلتے ہیں تو اب SEPE نے اور گورنمنٹ کی calculation کے مطابق 20 ہزار کے قریباً ایسے لوگ ہیں جو کہ professionally delivery کا کام کرتے ہیں موٹر سائیکل پہ اور اب free practical course کروایا جائے گا تاکہ accident سے بچ سکیں اور جو نئے آنے والے جو لوگ ہیں تو اُن کیلئے بھی یہ free course رکھا گیا ہے تو اگر آپ اس course سے فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں یا آپ کے پاس already licenses ہے اور آپ بڑی موٹر سائیکل کا کرنا چاہتے ہیں ابھی آپ کو 3 سال مکمل نہیں ہوئے تو آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں کیونکہ آپ free of cost کے تحت practical کر سکتے ہیں تو اب یہ خاض طور پہ جو delivery کا کام کرتے ہیں تو اُن کیلئے یہ practical بہت ہی زیادہ ضروری ہے تاکہ وہ خطرناک قسم کے accident سے بچ سکیں
0 تبصرے