سپین میں 4 ہزار گھروں کی announcement کی گئی ہے CaixaBank کی جانب سے تو انہوں نے بوڑھوں کیلئے جوانوں کیلئے families کیلئے یعنی کہ جو بھی گھر کی تلاش میں ہیں تو اُن کیلئے گھر کی announcement کی ہے
تو جیسا کہ آپ لوگ گھر rent پہ لے سکتے ہیں bank سے لیکن آپ لوگ جانتے ہوں گے کہ بینکوں کے گھروں پہ لوگوں نے بہت ہی زیادہ قبضے کیۓ ہوئے ہیں جس کی وجہ سے اب بینک بھی کافی زیادہ محتاط ہیں تو اب آپ کو اس کیلئے اُن کی کچھ requirements کو پورا کرنا پڑے گا جیسا کہ آپ نے اپنی تمام detail اُن کو دینی ہے آپ کے رینتے کی detail آپ کے کام کی detail اور مزید آپ کی ماہانہ اور سالانہ income کتنی ہے اُس کی detail تو یہ تمام چیزیں آپ نے دینی ہیں جس کے بعد آپ لوگ گھر کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور پھر گھر آپ کو مل جائے گا اور مزید یہ واضح رہے کہ کم از کم آپ کے پاس سپین کی residency ہونی چاہیے تو یہ جو 4 ہزار گھر ہیں تو وہ بڑے بڑے صوبوں میں ہیں جہاں پہ امیگرنٹس کی اچھی خاضی تعداد ہے اگر آپ اس سہولت سے فائدہ اُٹھانا چاہیں تو اُٹھا سکتے ہیں تو یہ جو 4 ہزار گھر ہیں تو یہ وہ گھر ہیں جو کہ مختلف لوگوں نے قسطوں کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے چھوڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے bank کا یہ کہنا ہے کہ اگر کوئی buy نہیں کر رہا تو اُس کو rent پہ دے دیا جائے تاکہ وہ rent ہر مہینے وصول کر سکیں اور مزید یہ بھی امید کی جا سکتی ہے کہ اگر آپ کو گھر rent پہ مل جاتا ہے اور کل کو آپ اس گھر کو خریدنا چاہتے ہیں تو آپ اُن سے رابطہ کر سکتے ہیں اُس گھر کو لے بھی سکتے ہیں اور یہ ہی rent آپ قسطوں پہ بھی convert کروا سکتے ہیں تو یہ ایک بڑی opportunity ہے اگر آپ اسے avail کرنا چاہتے ہیں تو اس CaixaBank کی ویب سائٹ پہ جاکے گھر کو avail کر سکتے ہیں
0 تبصرے