انگلینڈ کی نئی امیگریشن پالیسی Work Permit میں نیا Change بڑا اعلان آ گیا

انگلینڈ کی نئی امیگریشن پالیسی Work Permit میں نیا Change بڑا اعلان آ گیا
یوکے نے اپنے Immigration Rules کو مزید Relax کرنے سے متعلق اپڈیٹ جاری کی ہے جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ COVID -19 نے international travels پر Ban عائد کر دیا تھا اور بہت سی Restrictions بھی تھیں لیکن ابھی یوکے نے Covid-19 relaxation پہ کچھ امیگریشن rules کو اپڈیٹ کر دیا ہے 



 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے آپ کو بتاتا چلوں کہ sponsor سے متعلق کیا relaxation ملی ہے تو ہوم آفس نے اپنی Statement میں یہ کہا ہے کہ Employees کی جو absence تھی Due To COVID-19 تو اُن کو ابھی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے report کرنے کی کیونکہ جو employers ہیں تو وہ employees کو out of the UKسے Hire کر سکتے ہیں تو اگر یوکے employer کسی کو hire کرتا ہے یوکے سے باہر employees کو تو اُس پہ کسی بھی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا جائے گا اور وہ out of the UK اپنی requirements کے مطابق employees کو hire کر سکتا ہے اور مزید اس کے علاوہ Sponsored Employee چار ہفتے سے زیادہ اگر absence رہتا ہے due to pandemic تو پھر اُس کی Sponsorship without pay کے end نہیں ہو گی اور اگر آپ یوکے میں employee ہیں اور آپ work from home کر رہے ہیں due to COVID -19 تو اُن کو بھی کوئی report کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی لیکن still sponsor current home working اور جو آپ کی arrangements ہے تو اُس کو check کیا جا سکتا ہے تو اگر آپ work from home کر رہے ہیں تو اُس کی آپ نے وجہ بتانی ہو گی تو اب آپ کو بتاتا چلوں کہ کیسے آپ work check کیلئے right performance کر سکتے ہیں اور مزید right to work check آپ video call پہ بھی کر سکتے ہیں اور یہ relaxation پہلے اپریل تک تھی اور یہ extend ہو گی ہے 30th ستمبر 2022 تک اور مزید اس کے علاوہ employers بھی expire passport کو check کر سکتے ہیں right to work میں اور اگر اُس ملک میں ابھی بھی virus چل رہا ہے تو اس condition میں آپ کا جو employer ہے تو وہ آپ کے ملک کی Situation اور آپ کے documents کو check کر سکتا ہے تو اگر آپ work from home کر رہے ہیں اور آپ اپنا expire passport show کر رہے ہیں تو جو بھی آپ کے resources ہیں جن کو آپ use کر رہے ہیں آپ کے ملک میں جو COVID -19 چل رہا ہے تو آپ نے یہ proof کر نا ہو گا تو اب آپ لوگوں کو واضح کرتا چلوں Exceptional Insurance Applications کے بارے میں تو exceptional insurance act ایک short term defence ہے یعنی کہ جب کسی person کی leave expire ہو جاتی ہے اور candidate permit ہو جاتا ہے exceptional insurance کو اپلائی کرنے کیلئے اگر اُس کا جو پلان ہے تو وہ یوکے leave کرنا ہے اور وہ اپنی home country واپس جانے کا ہے تو exceptional insurance کو اپلائی کرنے کی date بھی extend ہو چکی ہے جو کہ یکم جون 2022 تک ہے اور مزید اس کے علاوہ آپ سب ہی applications کو کسی بھی visa application centre میں آپ submit کر سکتے ہیں اور اگر کسی candidate کی جو nearest visa application centre close ہے تو وہ آن لائن بھی اپلائی کر سکتے ہیں یا پھر کوئی دوسرا راستہ بھی choose کر سکتے ہیں اور جو آن لائن application ہو گی تو وہ utilise ہو گی from any UK visa application اور یہ available ہو گی 30th June 2022 تک

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے