انگلینڈ کا 2 سالہ ویزا اب 4 سال کیلئے ملنے جا رہا؟ UKVI کا بڑا اعلان

انگلینڈ کا 2 سالہ ویزا اب 4 سال کیلئے ملنے جا رہا؟ UKVI کا بڑا اعلان
یوکے PSW کو لے کے بہت سے سوالات آ رہے تھے کہ یوکے PSW کو Close کرنے جا رہا ہے اور جلد ہی یوکے میں PSW کسی بھی وقت بند ہو سکتا ہے اور مزید یوکے گورنمنٹ آگے کیا پلان کرنے جا رہی ہے تو اس حوالے سے مکمل detail اور بہت ہی اہم News آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق یوکے کی universities ایک تو اُنہوں نے students کا survey کروایا تھا کہ آپ کا PSW دو سال رہنا چاہیے یا اسے extend ہونا چاہیے تو 75 فیصد students نے recommend کیا ہے کہ اسے دو سال سے بڑھ کے 3 سال کا کر دینا چاہیے اور PHD کرنے والوں کیلئے 3 کی جگہ 4 سال کا PSW کر دینا چاہیے تو یہ ابھی survey میں ہوا ہے یوکے universities نے demand کی ہے UKVI سے لیکن ابھی confirm نہیں ہوا ہے کہ آیا ایسا ہونے جا رہا ہے یا نہیں تو جو چیز confirm ہو چکی ہے تو وہ یہ ہے کہ یوکے کی جو نئی strategy آئی ہے until 2030 انٹرنیشنل students کو لے کے جس کے بارے میں already پہلے بھی اپنی video میں بتا چکا ہوں تو اُس کے مطابق 2030 تک یوکے PSW continue رکھنے والا ہے کوئی بھی کسی بھی قسم کا Change نہیں ہو گا یعنی کہ 2030 تک آپ کی اب یہ tension ختم ہو چکی ہے کہ آیا آپ یوکے میں جاتے ہیں اور PSW بند ہو جائے اور مجھ اُس کا Benefits نہ ملے تو ایسی ابھی کوئی بھی situation نہیں ہے کیونکہ اب PSW کی سہولت 2030 تک Students کو ملتی رہے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے